aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "واہ"
رضا نقوی واہی
1914 - 2002
شاعر
وہاب اشرفی
1936 - 2012
مصنف
وہاب دانش
1930 - 2004
وہی وہانوی
وہان گپتا گرگ
born.1999
حبیب آئی کنخواب والا
وہان گپتا
سر سید کالج، واہ کینٹ
ناشر
اشا پریئم ودا
born.1930
واگ دیوی پرکاشن، بیکانیر
سید شاہ ابو سعید والا نقشبندی
وہاج الدین علوی
born.1954
ملا حسین واعظ کاشفی
محی الدین بمبئی والا
مدیر
مسرور اورنگ آبادی
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
گر غور کیجیے تو وہی ایک نور تھامصروف وعظ و پند تھے سلطان مشرقین
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
تا موئے کمر فکر کا رشتا نہیں جاتا فکر ایک طرف وہم بھی حاشا نہیں جاتا
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
مرزا غالب نے کئی نسلوں کو متسصر کیا ہے - شاعر انکے مضامین، اسلوب اور زبان سے کافی کچھ سیکھا - یہی وجہ ہے کہ شاعروں نے انکی زمینوں پر غزلیں کہی اور انھیں خراج پیش کیا - ہم یہاں چند غالب کی ہم زمین غزلیں شایع کر رہے ہیں - پڑھیں اور لطف لیں -
غزل کا سفر بہت لمبا رہا ہے - اس سفر میں غزل صنف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، بلکہ اشعار کے مضمون وقت کے ساتھ بدلتے گئے- غزل کے اس لمبے سفر کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس صنف نے شہریوں کو وو آزادی دی، جسسے وہ اپنے خیال کو خوبصورتی سے پیش کر سکیں - حاضر ہے چند ایسی ہی بہترین غزلیں، پڑھئے اور لطف لیجئے-
वाहواہ
Oh!, word of praise
खूब, साधु, धन्य ।
جنگ اور امن
لیو ٹالسٹائی
ناول
راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری
فکشن تنقید
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
تگڑم
تاریخ ادب اردو
تاریخ
چاکی واڑہ میں وصال
محمد خالد اختر
وضع اصطلاحات
سید وحیدالدین سلیم
غیر افسانوی ادب
اردو خود نوشت فن و تجزیہ
تحقیق اور اصول وضع اصطلاحات پر منتخب مقالات
اعجاز راہی
تحقیق کے طریقہ کار
تفہیم البلاغت
علم عروض / عروض
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
سرگزشت
ذوالفقار علی بخاری
مارکسی فلسفہ، اشتراکیت اور اردو ادب
قطب مشتری اور اس کا تنقیدی جائزہ
مثنوی
گڑگڑاتی ہوئی پان کی پیکوں میں وہ داد وہ واہ واچند دروازوں پہ لٹکے ہوئے بوسیدہ سے کچھ ٹاٹ کے پردے
مگر بیگم جان سے شادی کرکے تو وہ انہیں کل ساز و سامان کے ساتھ ہی گھر میں رکھ کر بھول گیے اور وہ بے چاری دبلی پتلی نازک سی بیگم تنہائی کے غم میں گھلنے لگی۔ نہ جانے ان کی زندگی کہاں سے شروع ہوتی ہے۔ وہاں سے جب...
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخرکیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
بے نظیر ہے مشیرواہ کیا جواب ہے
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
تین کوس کا پیدل راستہ پھر سینکڑوں رشتے قرابت والوں سے ملنا ملانا۔ دوپہر سے پہلے لوٹنا غیر ممکن ہے۔ لڑکے سب سے زیادہ خوش ہیں۔ کسی نے ایک روزہ رکھا، وہ بھی دوپہر تک۔ کسی نے وہ بھی نہیں لیکن عید گاہ جانے کی خوشی ان کا حصہ ہے۔...
رشحۂ شبنم بہار گل فروغ مہر و ماہواہ کیا اشعار ہیں دیوان فطرت دیکھیے
’’کہاں کالوں، کہاں کا نہ لوں۔ تم تو عجب مخمصے میں ڈال دیتی ہو۔ یہاں کا ناپ لینا شروع کیا تھا تو تم نے کہا ذرا اور نیچے کر لو۔۔۔ ذرا چھوٹا بڑا ہو گیا تو کون سی آفت آ جائے گی۔‘‘ ’’بھئی واہ۔۔۔ چیز کے فٹ ہونے میں تو...
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books