aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چیونٹی"
چرخ چنیوٹی
شاعر
شاہ میر رائے چوٹی
died.1772
شیدا چینی
مصنف
بدرالدین چینی
ممتاز حسین ملک چنیوٹی
مدیر
کنور چونی لعل
ناشر
منشی چرونجی لال
مطبع چیون پرکاش، دہلی
مطبع چیکوٹی ویرانہ اینڈ سنس، سکندرآباد
سرمدی پبلیکیشنز، چینئی
’’اے ہے بی، گھاس تو نہیں کھا گئی ہو، کنیز فاطمہ کی ساس نے سن لیا تو ناک چوٹی کاٹ کر ہتھیلی پر رکھ دیں گی۔ جوان بیٹے کی میت اٹھتے ہی وہ بہو کے گرد کنڈل ڈال کر بیٹھ گئیں۔ وہ دن اور آج کا دن دہلیز سے قدم...
پھر غلیواز اس کو کہیے جو ہے چیلچیونٹی ہے مور اور ہاتھی ہے فیل
چیونٹی بھی ہاتھ اٹھا کے یہ کہتی تھی بار باراے دانہ کش ضعیفوں کے رازق ترے نثار
دیکھ کر چلنا کچل جائے نہ چیونٹی راہ میںآدمی کو بے زبانوں سے بھی الفت چاہئے
کسی کا دل نہ کیا ہم نے پائمال کبھیچلے جو راہ تو چیونٹی کو بھی بچا کے چلے
ہمارا یہ انتخاب عاشق کی معشوق کے دیدار کی خواہش کا بیان ہے ۔ یہ خواہش جس گہری بے چینی کو جنم دیتی ہے اس سے ہم سب گزرے بھی ہیں لیکن اس تجربے کو ایک بڑی سطح پر جاننے اور محسوس کرنے کیلئے اس شعری متن سے گزرنا ضروری ہے ۔
ناصر کاظمی کی پیدائش ۱۹۲۳ کو انبالہ میں ہوئی ۔ جدید شاعروں میں ناصر کاظمی کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔انھوں نے اپنی شاعری میں ہجرت اور تقسیم ملک کے دکھ درد کو پوری طرح جذب کر لیا ہے ۔ چھوٹی بحروں میں خوبصورت اشعار کی تخلیق ناصر کاظمی کا طرّۂ امتیاز ہے ۔ ان کے زمانے کے تقریباً تمام بڑے گلوکاروں نے ان کی غزلوں کو آواز دی ہے۔
ہرانسان زندگی کو ایک محدود سطح پرگزارتا ہے وہ اس چھوٹی سی زندگی میں اورکربھی کیا سکتا ہے شاعری اوردوسری تخلیقی تحریروں کوپڑھنے کی ایک افادیت یہی ہے کہ ہم زندگی کی الگ الگ صورتوں ، الگ الگ تجربات اوراحساسات سےگزرتے ہیں اوریوں زندگی کی محدودیت کی لکیریں ٹوٹنےلگتی ہیں ۔ حادثوں کوموضوع بنانے والی یہ شاعری پڑھئےاورتجربے کی اسی کثرت کا حصہ بنئے۔
च्यूँटीچیونٹی
ant
با ہمت چیونٹی
شمس الاسلام فاروقی
افسانہ
چیونٹی رانی
عبدالواحد سندھی
چینی لوک کہانیاں
افسانہ / کہانی
انتون چیخوف کی بڑی اور چھوٹی کہانیاں
آنتون چخوف
نظریات و فلسفۂ طب
طب یونانی
چھوٹی صنعتیں کیسے لگائیں
نامعلوم مصنف
معاشیات
آکیٔوپنکچر و ماکسی بوشن کے بنیادی استعمال
محمد ظہیر الدین
طب
چھوٹی چھوٹی باتیں
محمد محسن
مضامین
چینی مسلمان
دیگر
چینی نظمیں
ابن انشا
نظم
چھوٹی بہو
ابن فرید
معاشرتی
طلسمی پرندہ
مقبول عامر
آئینہ چینی
تاریخ
میں تو چیونٹی کے کچلنے سے حذر رکھتا تھاپھر مجھے کس نے تہہ زانوئے جلاد کیا
وہ شخص جس کے پھیپھڑوں میں ناسور، ٹانگیں عرصہ سے اکڑی ہوئی۔ باہیں انجکشنوں سے گدی ہوئی کولہے میں امرود برابر پھوڑا، آخری دم اور چیونٹیاں جسم میں لگنا شروع ہو گئیں۔ کیا ہنس کر کہتا ہے یہ چیونٹی صاحبہ بھی کس قدر بے صبر ہیں۔ یعنی قبل از وقت...
میرا قد درازی میں انگشت نما ہے۔ جب میں جیتا تھا تو میرا رنگ چمپئی تھا اور دیدہ ور لوگ اس کی ستائش کیا کرتے تھے۔ اب جب کبھی مجھ کو وہ اپنارنگ یاد آتا ہے تو چھاتی پر سانپ سا لوٹ جاتا ہے، جب داڑھی مونچھ میں بال سفید...
اور یہ سب کچھ بس ذرا سی بات پر ہوا۔۔۔ مصیبت آتی ہے تو کہہ کر نہیں آتی۔۔۔ پتہ نہیں وہ کون سی گھڑی تھی کہ ریل میں قدم رکھا اچھی بھلی زندگی مصیبت ہوگئی۔ بات یہ ہوئی کہ اگلے نومبر میں جودھ پور سے بمبئی آرہی تھی سب نے...
چھت کی منڈیر پر دیوالی کے دیے دلہن کی ساڑی میں ٹکے ہوئے تاروں کی طرح چمکتے رہے۔ سرجو کمہار لاٹھی ٹیکتا ہوا آیا اور دم لینے کے لیے ٹھہر گیا۔ بلغم اس کی چھاتی میں سڑکیں کوٹنے والے انجن کی مانند پھر رہا تھا۔۔۔ گلے کی رگیں دمے کے...
کہہ دے کوئی جا کے طائروں سےچیونٹی کے بھی پر نکل رہے ہیں
دن میں سو شکلیں بنا کرتی ہیں اس مٹی سےکچھ نہیں لکھا بس اک اتنا کہ چیونٹی دل ہے
چیونٹی: اس کے تین تلفظ ہیں۔ (۱) چیں اوٹی بروزن فاعلن، (۲) چوں ٹی بروزن فع لن، (۳) چیوں ٹی، یاے مخلوط کے ساتھ، بروزن فع لن۔ حد، خط، کف، حج اور اس طرح کے دوسرے عربی لفظ جن کے آخری حرف پر تشدید ہے، لیکن وہ صرف اضافت کی...
گاڑی ایک جھٹکے سے آگے بڑھی۔ میرا ارادہ تھاکہ چند ہی لمحے بعد فرسٹ گیئر سے سیکنڈ میں آجاؤں گا، کیونکہ سیکنڈ میں طاقت بہت تو ہوتی ہی ہے، ساتھ ہی اس میں رفتار تیزی سے سڑھانے کابھی امکان رہتا ہے۔ حسب ارادہ میں نے گاڑی سیکنڈ میں ڈالی ہی...
جواریا چور دغاباز خراباتی ہےماہ سے ماہی تلک چیونٹی ہے یا ہاتھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books