aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अंगुश्तरी"
انیتا موریہ انوشری
born.1978
شاعر
''کہانی وہ جس میں ایک شہزادی چاٹ لیتی ہےاپنی انگشتری کا ہیرا،
پھر وہ پان شاپ کے پہیّے دار تختوں میں کھڑیا مٹی سے صاف کیے ہوئے خوبصورت شیشوں میں اپنے معمّر اور دیانت دار چہرے کے دھندلے عکس کو دیکھتے ہوئے پان شاپ کی سیڑھیوں پر سے اترا۔ اس کی آنکھیں پر نم ہو گئیں۔ کیونکہ وہ ایمان فروش اور بدقماش...
آغوش میں جو جلوہ گر اک نازنیں ہواانگشتری بنا مرا تن وہ نگیں ہوا
سرسوتی کو کہتے سنادشینت کی انگشتری لہروں کے حوالے کر دو
अंगुश्तरीانگشتری
finger ring
अँगूठी
Olun
گرنام چہرے سے ہاتھ ہٹا کر کچھ دیر سوچتی رہی۔ پھر اس نے گلے سے کوڑیوں اور خربوزے کے رنگ رنگ کے بیجوں کا ہار اتارکر اجنبی کی طرف بڑھا دیا۔ وہ اپنا یہ حقیر تحفہ دیکھ کر جھینپ سی گئی اور اس کے رخسار دمکنے لگے۔ تھوڑی دیر بعد...
سونے کی انگشتری میں احمدؔانگشت غریب ہو گئے ہو
ملائم انگلیوں کی ہر عبارت یاد ہے مجھ کوہر اک انگشتری کو حلقۂ زنجیر پڑھ لینا
تقسیم کرنے والے نے ایسا کرم کیاانگشتری کسی کو ملی اور نگیں مجھے
پھینکی نہ جانے اس نے مری قاش دل کہاںانگشتری میں اب تو نگینہ ہی اور ہے
مسی دہان تنگ کی دیکھی تو شک ہواانگشتری ہے کوئی نگین حدید کی
انگشتری کوں دل کی بنایا ہوں نذر یارلخت جگر کے لعل کوں الفت کا دیکھ ڈانک
میں تیرا بانکپن ہوں مجھے ہاتھ سے نہ کھوانگشتری کی زینت و قیمت نگیں سے ہے
انگلی میں جب بھی اس نے انگشتری گھمائیکیا کیا حسین پیکر عکس نگیں سے نکلے
اور دن گزر چلے تو یہ بازو سمیٹ کرانگشتری کو آئنے پر مار سوئیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books