تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "उट्ठेंगी"
انتہائی متعلقہ نتائج "उट्ठेंगी"
نظم
اندیشہ
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف
کفیل آزر امروہوی
مزید نتائج "उट्ठेंगी"
نظم
رات سنسان ہے
اے تڑپتے ہوئے دل اور سنبھل اور سنبھل
یہ تری چاپ سے جاگ اٹھیں گی تو کیا ہوگا
مصطفی زیدی
نظم
نہ جانے کیا ہو
یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف