aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ऊँचाई"
’’میں بھی کچھ نہیں کرتا۔‘‘ سلطانہ نے بھنا کر کہا، ’’یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔۔۔ آپ کچھ نہ کچھ تو ضرور کرتے ہوں گے۔‘‘...
باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تکماں دعا ہے جو سدا سایہ فگن رہتی ہے
تم ہی سوچو بھلا یہ شوق کوئی شوق ہواآج اونچائی پہ بیٹھو کل اتارے جاؤ
شام کی گہری اونچائی سےہم نے دریا کو دیکھا تھا
کالونی اور بستی دیکھیاونچائی اور پستی دیکھی
ऊँचाईاونچائی
height
قدرت نے اپنی رحمت سےصفائی کا کچھ ایسا انتظام رکھا ہےکہ ہر ایک چارپائی کو سال میں کم ازکم دومرتبہ کھولتے پانی سےدھارنےکی ضرورت پیش آتی ہی۔ جونفاست پسند حضرات جان لینےکا یہ طریقہ جائز نہیں سمجھتے وہ چارپائی کو الٹا کرکے چلچلاتی دھوپ میں ڈال دیتے ہیں۔ پھر دن...
مچلتے پانی میں اونچائی کی تلاش فضولپہاڑ پر تو کوئی بھی ندی نہیں جاتی
ادھر مولانا نے انگریزی ادب سے ربط بڑھانا شروع کر رکھا تھا مگر نفاست حسن بدستور یہی سمجھتا تھا کہ یہ صرف ایک دکھاوا ہے اور انگریزی ادب کے نئے رجحانوں سے انھیں کوئی لگاؤ نہیں ہے۔ جب بھی وہ ان کے ہاتھ میں کوئی انگریزی کتاب دیکھتا، اس کے...
’’جب صرف یہ مکان اور تم باقی رہ گیے۔‘‘اس نے چھت کی طرف دیکھتے ہوے کہا، ’’تو میں نے سوچا اب مجھے کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے۔‘‘ مجھے یقین تھا کہ وہ اپنی زندگی کی کہانی سنانے والا ہے، لیکن وہ خاموشی کے ساتھ چھت کو گھورتا اور کچھ سوچتا...
’’رومی دروازہ تو خیر، لیکن حسین آباد کے پھاٹکوں سے کم نہ ہوگی۔‘‘ ’’بس؟‘‘ بڑے میاں بولے۔ ’’پھر اسے تو وہ بائیں ہاتھ کی چھنگلیامیں لٹکا کر رومی دروازے کے اوپر۔۔۔‘‘...
کیا ہے اونچائی محبت کی بتاتے جاؤپنچھیوں اڑ کے یوں ہی خواب دکھاتے جاؤ
آج جو اونچائی پر ہے کیا پتا کل گر پڑےاتنا کہہ کے اونچی شاخوں سے کئی پھل گر پڑے
چھت نہیں ملتی ہے جن کو ایک اونچائی کے بعدگر بھی جاتی ہیں وہ دیواریں ہوا کے سامنے
کچھ اشتہاروں کے جواب میں ہم نے عرضیاں دیں یعنی دفتروں کے ہم نے چکر کاٹے بعض با رسوخ لوگوں سے ہمیں ملایا گیا، لیکن جہاں جاتے جس سے ملتے وہ یہی بتلاتا کہ ’’صاحب نوکری! کسی اور چیز کا ذکر کیجئے۔ آج کل نوکری ملنی بڑی مشکل ہے۔‘‘ پانچ...
ودّیا ساگر کہنے لگا، ’’بندھو شاید تونے زیادہ بولنے والے کی جاتک نہیں سنی، اچھا تو سن، ہمارے بدھ جی مہاراج ایک بار ایک درباری کے گھر جنمے تھے، بڑے ہوکے راجہ کے منتری بنے مگر وہ راجہ بہت بولتا تھا، بدھیستو جی نے من میں وچار کیا کہ کسی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books