aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़द्दारी"
غیاث احمد گدّی
1928 - 1986
مصنف
صدیق مجیبی
1931 - 2014
شاعر
الیاس احمد گدی
born.1934
ارکادی گیدار
1904 - 1941
قاضی احمد غفاری
غلام رسول غفاری
منشی گردناری لال
قاضی احمد بن محمد غفاری
ابوذر غفاری
ناشر
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
کبھی لفظوں سے غداری نہ کرناغزل پڑھنا اداکاری نہ کرنا
وہ دار و گیر وہ آزادیٔ وطن کی جنگوطن سے تھی کہ غنیم وطن سے غداری
کبھی اس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھےاب تو انعام دیا جاتا ہے غداری پر
دوستی کی طرح دشمنی بھی ایک بہت بنیادی انسانی جذبہ ہے ۔ یہ جذبہ منفی ہی سہی لیکن بعض اوقات اس سے بچ نکلنا اور اس سے چھٹکارا پانا ناممکن سا ہوتا ہے البتہ شاعروں نے اس جذبے میں بھی خوشگواری کے کئے پہلو نکال لئے ہیں ، ان کا اندازہ آپ کو ہمارا یہ انتخاب پڑھ کر ہو گا ۔ اس دشمنی اور دشمن کا ایک خالص رومانی پہلو بھی ہے ۔ اس لحاظ سے معشوق عاشق کا دشمن ہوتا ہے جو تاعمر ایسی چالیں چلتا رہتا ہے جس سے عاشق کو تکلیف پہنچے ، رقیب سے رسم وراہ رکھتا ہے ۔ اس کی دشمنی کی اور زیادہ دلچسپ اور مزے دار صورتوں کو جاننے کیلئے ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
ग़द्दारीغداری
sedition, rebellion
कृतघ्नता, बेवफ़ाई, नमक- हरामी, देशद्रोह, मुल्क की दुश्मनी।।
فائر ایریا
ناول
پرندہ پکڑنے والی گاڑی
افسانہ
آدمی
سارا دن دھوپ
انسداد گدا گری اور اصلاح خیرات
خواجہ حسن نظامی
اسلامیات
تھکا ہوا دن
غیاث احمد گدی فرد اور فنکار
ہمایوں اشرف
اسکول
ادب اطفال
پڑاؤ
تاریخ جہاں آرا
سوانح حیات
تیمور کی ٹولی
افسانہ / کہانی
حضرت ابوذر غفاری
سید مناظر احسن گیلانی
مرھم
وفاداری پہ دے دی جان غداری نہیں آئیہمارے خون میں اب تک یہ بیماری نہیں آئی
میں اب شہر عشق میں کچھ قانون بنانے والا ہوںاب اس اس کی خیر نہیں ہے جس جس نے غداری کی
’’اس سے بہتر تو بیس بال رہے گی۔‘‘ ہم نے کہا۔’’بات ایک ہی ہے، آدھا بیٹ ٹوٹ جانے کے بعد بھی کرکٹ جاری رہے تو امریکہ میں اسے بیس بال کہتے ہیں۔ کسی اور کھیل کا نام لو۔‘‘ مرزا نے کہا۔
’’الگو چودھری اور سمجھوسیٹھ پنچوں نے تمھارے معاملہ پر غور کیا سمجھو کو بیل کی پوری قیمت دینا واجب ہے جس وقت بیل ان کے گھر آیا ۔اس کو کوئی بیماری نہ تھی۔ اگر قیمت اس وقت دے دی گئی ہوتی توآج سمجھو اسے واپس لینے کا ہر گز تقاضہ نہ کرتے۔‘‘رام دھن مصر نے کہا، ’’قیمت کے علاوہ ان سے کچھ تاوان بھی لیا جائے سمجھونے بیل کو دوڑا دوڑا کر مار ڈالا۔‘‘
رموز مصلحت کو ذہن پر طاری نہیں کرتاضمیر آدمیت سے میں غداری نہیں کرتا
میں بھی دنیا کی طرح جینے کا حق مانگتی ہوںاس کو غداری کا اعلان نہ سمجھا جائے
فرش پر دیسی قسم کے غالیچے بچھےہوئے تھےاور پرانا فرنیچر رکھا تھا، جو بہت کچھ خستہ اور بوسیدہ ہوگیا تھا۔ دیواروں پر پرانی قسم کے نقش و نگار تھے۔ جب میں نے پوچھا تو اندرناتھ نے بتایا کہ یہ شاہی تہ خانے ہیں۔ یہ ان میں سے پہلا ہے، ابھی دوسرے میں جائیں گے۔ نواب سراج الدولہ نےاپنی پریشان زندگی کے کچھ ایام یہیں بسر کیے تھے۔ کمرے میں چاروں طرف اسی زمانہ کی ...
(ج) اعزاز میاں سے بیاہ کا پروگرام منسوخ۔(د) کشوری کو ایف اے کے لیے مسلم گرلز کالج لکھنؤ بھیجا جائے گا۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books