aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़र्रात"
نعیم ضرار احمد
born.1965
شاعر
جرار چھولسی
1918 - 1993
کیپٹن ڈامنگو پال لیزوا ذرہ
1838 - 1903
سشرت پنت ذرہ
مرزا حسین بیگ جرّار
مصنف
سید جرار حسین
ناشر
مامون فریز جرار
انجمن ترقی زراعت پاکستان
عائدہ راغبہ الجراح
ذرات کا بوسہ لینے کو سو بار جھکا آکاش یہاںخود آنکھ سے ہم نے دیکھی ہے باطل کی شکست فاش یہاں
یہ انور سجاد کے افسانے ’’کارڈ لیک دمہ‘‘ کا آغاز ہے۔ شعرکی طرح اجمال پیدا کرنے کی کوشش نمایاں ہے (بند باندھنے کی کوشش میں [ہیں لیکن] غبار کی قوت اور رفتار کے سامنے خس وخاشاک [کی طرح ہیں۔ ] لیکن یہ انداز مسلسل برقرار نہیں رہتا۔ (۲) پرندے، (ان...
ذرات میں کلیر کے فروزاں تری تصویرہانسی کی فضاؤں میں ترے کیف کی تاثیر
زندگی ریت کے ذرات کی گنتی تھی ندیمؔکیا ستم ہے کہ عدم بھی وہی صحرا نکلا
یاد آ ہی جاتی ہے اکثر دل برباد کییوں تو سچ ہے چند ذرات پریشاں کچھ نہیں
ज़र्रातذرات
particles
اسلامی افسانوی ادب
اسلامیات
زرات عملی
دیگر
ذرات ازلی نہین ارزوئے وید وشاستر
سید نذر حسن
Jan 1942
شمارہ نمبر-001
محمد یوسف
زراعت
عکس حیات
مجموعہ
عبدالرحمن حسن حبنکہ
تحقیق
قندیل حرم
شاعری
دیوان جرار
دیوان
لیکچر
شمارہ نمبر-000
نا معلوم ایڈیٹر
تھے منتشر ازل میں جو ذرات کوئے دوستانسان بن کے عالم امکاں میں آ گئے
ظلمت ابہام میں پرچھائیں تفصیلات کیپیچ و خم کھاتے بگولے میں چمک ذرات کی
آیات حق ہیں سارے یہ ذرات کائناتانکار تجھ کو ہووے سو اقرار کیوں نہ ہو
’’نہیں، گھبراؤ مت۔۔۔ ان کے پر ٹوٹ گئے ہیں یہ اڑ نہیں سکتیں۔۔۔‘‘ سلیم اللہ کی یہ آواز پانی کی شرر شرر سے زیادہ مہیب اور بھیانک تھی۔ میں نے غور سے دیکھا۔۔۔ مرغابیاں پانی کی سطح پر پھڑک رہی تھیں او رزور زور سے پیر چلا رہی تھیں۔ واقعی...
ذرات چشم شوق ہیں آمادۂ نگاہمحرومیوں کو اب بھی ترا انتظار ہے
ابن مریم کا وہ جلوہ جو کلیسا میں نہیںراندۂ موج بھی ہیں مجرم ذرات بھی ہیں
وہ ذرۂ عظیم، وہ جزو لایتجزّیٰ، جو کہ تمام ارضی و سماوی طاقت کا مغز ہے، کیسا منظم ہے۔ مثال کے طور پر اجرام فلکی کی گردش کا نظام لیجیے۔ اگر ان میں سے کوئی بھی جرم اپنے مخصوص راستہ سے ایک انچ بھی ادھر ادھر ہٹ جائے، تو کیسی...
’’تم جی میلا نہ کرو مغلی۔ میں۔۔۔ میرا خیال ہے کہ تم بالکل تندرست ہو جاؤ گے۔ اشچرج لال پہلے ہی رو بصحت ہے، لیکن میں ان لوگوں کے شانہ بشانہ کبھی نہیں چل سکوں گا، دیکھتے نہیں میری ٹانگ کو ؟ بالکل گل ہی تو گئی ہے۔ کاش! میں...
بلبلے پانی کے تھے ٹوٹے تو دریا ہو گئےیہ وہ تھے ذرات جو اڑ کر ثریا ہو گئے
کچھ بھی نہیں ہے عالم ذرات سے آگےاک عالم ہو عالم اصوات سے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books