aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तरणताल"
زمانہ واردات قلب سننے کو ترستا ہےاسی سے تو سر آنکھوں پر مرا دیوان لیتے ہیں
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیےاب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے
ہائے وہ ریشمیں زلفوں سے برستا پانیپھول سے گالوں پہ رکنے کو ترستا پانی
کیا ترستا ہوں کہ باہر کے کسی کام آئےوہ اک انبوہ کہ بس خاک بسر ہے مجھ میں
بلا رہا ہے زمانہ مگر ترستا ہوںکوئی پکارے مجھے بے سبب تمہاری طرح
نقاب کو کلاسیکی شاعری میں بہت دلچسپ طریقوں سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ محبوب ہے کہ اپنے حسن کو نقاب سے چھائے رہتا ہے اور عاشق دیدار کو ترستا ہے اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ نقاب بھی محبوب کے حسن کو چھپا نہیں پاتا اوراسے چھپائے رکھنے کی تمام کوششیں ناکام ہوجاتی ہیں ۔ ایسے اور بھی مزےدار گوشے نقاب پر کی جانے والی شاعری کے اس انتخاب میں ہیں ۔ آپ پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
جینا مرا مرنا ہےمرنے کو ترستا ہوں
اب اس کو دیکھ کر دل ہو گیا ہے اور بوجھلترستا تھا یہی دیکھو تو کتنا دیکھنے کو
اب جو آنکھیں ہوئیں صحرا تو کھلا ہر منظردل بھی وحشت کو ترستا رہا پہلے پہلے
میں اللہ اللہ اتنی دل شکستگی اور مایوسی! جوش ملیح آبادی نے آپ کے بارے میں واقعی سچ کہا ہے کہ آج غالب کو پوجا جا رہا ہے۔ کل جب وہ زندہ تھا تو اسی دہلی میں اکثر و بیشتر آدھا پاؤ گوشت اور ایک پاؤ شراب کے لیے ترستا رہا۔ آج ملک کے بڑے بڑے دولت مند اس کے مزار کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔ کل جب وہ زندہ تھا تو اسے خود امراء کے دروازوں پر جانا پڑتا تھا۔ غالب زندگی اپنی جو اس طور پہ گزری غالب
ہے کوئی پانی تک کو ترستاایک کو مرنے تک نہیں دیتے
چہروں کے سمندر سے گزرتے رہے پھر بھیاک عکس کو آئینہ ترستا ہے ہمارا
ہنوز محرمی حسن کو ترستا ہوںکرے ہے ہر بن مو کام چشم بینا کا
ٹھاکر صاحب نے یہ خوش آئند خبریں سنیں اوردیہات کی سیر کو چلے۔ وہی تزک واحتشام، وہیں لٹھیتوں کارسالہ، وہی گنڈوں کی فوج!گاؤں والوں نے ان کے خاطر وتعظیم کی تیاریاں کرنی شروع کیں۔ موٹے تازے بکروں کاایک اورپورا گلہ چوپال کے دروازہ پرباندھا۔ لکڑی کے انبار لگادیئے۔ دودھ کے حوض بھردیئے۔ ٹھاکر صاحب گاؤں کے مینڈے پرپہنچے تو پورے ایک سوآدمی ان کی پیشوائی کے ...
اس کے لمس کو باغ کا باغ ترستا ہےوہ شاداب ہے یا مخمل ہے کیا لکھوں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books