aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नामा-ए-आमाल"
اپنا تو خیر نامۂ اعمال لے گئےجس جس کے جو بھی ہاتھ لگا مال لے گئے
سیاہ نامۂ اعمال اک بہانہ تھاکسی طریقے سے مقصد مجھے جلانا تھا
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھاس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
نہ پیش نامۂ اعمال کر ابھی اے جوشؔحساب کیسا یہ روز حساب سے پہلے
حج کا ثواب نذر کروں گا حضورکیجتنےعرصےمیں مرالپٹا ہوا بسترکھلا۔ وغیرہ
नामा-ए-आमालنامۂ اعمال
list of actions
جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھحکم ہوتا ہے کہ اپنا نامۂ اعمال دیکھ
مستعد ہوں ترے زلفوں کی سیاہی لے کرصفحۂ نامۂ اعمال کوں کالا کرنے
ہاں کاتبان نامۂ اعمال کو تھی کدکچھ اور میری فرد میں تحریر کر گئے
دل کے خوش رکھنےکو غالب یہ خیال اچھا ہےایک دوسرے موقع پر اس نے کہا،
میں نامۂ اعمال کھلا رکھوں گارحمت کو تری جوش سوا آئے گا
کر لیے جس دن قبول اپنے گناہنامۂ اعمال بہتر ہو گیا
تو مرا نامۂ اعمال تو دیکھمیں نے انساں سے محبت کی ہے
مرثیہ ہے یہ دل مرحوم کایا ہمارا نامۂ اعمال ہے
دن جدائی کا قیامت سے نہیں کم ہر چندبیم پرسش نہ غم نامۂ اعمال ہے آج
ہم اپنی نیکی سمجھتے تو ہیں تجھے لیکنشمار نامۂ اعمال میں نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books