aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ब-उम्मीद"
اظہار غم کیا تھا بہ امید التفاتکیا پوچھتے ہو کتنی ندامت ہے آج تک
موجودہ حالت گو وہ کیسی ہی اچھی یا بری ہو، انسان کے دل کے مشغلہ کو کافی نہیں ہوتی۔ موجودہ رنج و خوشی، محبت و دوستی کی چیزیں اتنی نہیں ہوتیں کہ انسان کے دل کی قوتوں کو ہمیشہ مشغول رکھیں۔ اس لیے ا س بڑے کا ریگر نے جس نے انسان کے پتلے کو اپنے ہاتھ سے اور اپنی ہی مانند بنایا، اس میں چند اور قوتیں دی ہیں جن کے سبب سے دل کے لیے کاموں کی کبھی کمی نہیں ہوتی...
عبادت خدا کی بہ امید حورمگر تجھ کو زاہد حیا کچھ نہیں
سچ کہا ہے کہ بہ امید ہے دنیا قائمدل حسرت زدہ بھی تیرا تمنائی ہے
سر بہ زانو تھیں تمنائیں نہ جانے کب سےچشم امیدؔ بھی خوں نابہ فشاں ہے اب کے
ब-उम्मीदبہ امید
with hope
بیتابیوں نے دل کی بامید شرح شوقاس جاں نواز کو بھی ستم گر بنا دیا
قائم ہے وہاں دین بھی دنیا بھی بہ امیدہم کو کرم رحمت داور ہوئے مخصوص
نہ کیوں ہم دیدۂ خوں بار سے گل کاریاں کر لیںرہیں آخر بہ امید بہار گل فشاں کب تک
مبارک جذب الفت آج تو وہ میری بالیں پربہ غرض گفتگو آیا بہ امید کلام آیا
اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہواچھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ہوا
گھر تو ایسا کہاں کا تھا لیکندر بدر ہیں تو یاد آتا ہے
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
شاخ امید جل گئی ہوگیدل کی حالت سنبھل گئی ہوگی
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books