aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मकश"
میکش اکبرآبادی
1902 - 1991
شاعر
میکش ناگپوری
میکش بدایونی
1925 - 1989
میکش حیدرآبادی
1918 - 1948
مصنف
میکش لکھنوی
1916 - 1991
مسعود میکش مراد آبادی
میکش امروہوی
میکش اجمیری
مرتضیٰ احمد خاں میکش
میکش اعظمی
born.1973
نیاز محمد خاں موش
میکش بک ڈپو، دہلی
ناشر
مکیں احسن کلیم
مدیر
میکش تھانوی
میکش پبلیکیشنز، روہتک
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
میں نے کہا، ’’آپ ذرا باہر تشریف لائیے۔ میں آپ جیسے خدا رسیدہ بزرگ کے گھر میں وضو کيے بغیر کیسے داخل ہوسکتا ہوں۔‘‘ باہر تشریف لائے تو میں نے وہ اوزار ان کی خدمت میں پیش کیا، جو انہوں نے بائیسکل کے ساتھ مفت ہی مجھ کو عنایت فرمایا...
اس طرح گھر کا سارا کوڑا کرکٹ نظروں سے اوجھل رکھ دیا گیا۔ میت اٹھنے سے پہلے ہی نواب زادی اٹھ کر چل دیں اور ساتھ ساتھ وہ داماد بھی۔ مگر بڑے حساس دل کا مالک ہے۔ وہ سب کچھ سمجھتا ہے اور اس کے دل پر برف کے گھونسے...
سالک صاحب اور مولانا تاجور، دونوں کے درمیان کشیدگی رہتی تھی۔ ایک مرتبہ سالکؔ کے ایک دوست نے کہا کہ آپ کے درمیان یہ ’’کشمکش‘‘ ٹھیک نہیں، صلح ہوجانی چاہئے۔ سالک بولے، ’’حضور! ہماری طرف سے تو ’’کش‘‘ ہے ’’مکش‘‘ تو تاجور صاحب کرتے ہیں۔ آپ کی نصیحت تو ان...
تصویر پر شاعری معانی وموضوعات کے بہت سے علاقوں کو گھیرے ہوئے ہے ۔ تصویر کو اس کی خوبصورتی، خاموشی، تأثرات کی عدم تبدیلی اور بہت سی جہتوں کے حوالے سے شاعری میں استعمال کیا گیا ہے ۔ تصویر مہربان بھی ہے اور نامہربان بھی ۔ ایک طرف تو وہ کسی اصلی چہرے کا بدل ہے دوسری طرف اس میں دیکھنے والے کی تمام تر دلچسپی اور توجہ کے باوجود کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں ہے ۔ اس لئے تصویر دور ہونے اور قریب ہونے کے بیچ ایک عجیب کشمکش پیدا کرتی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے۔
اپنی فکر اور سوچ کے دھاروں سے گزر کر کلی طور سے کسی ایک نتیجے تک پہنچنا ایک ناممکن سا عمل ہوتاہے ۔ ہم ہر لمحہ ایک تذبذب اور ایک طرح کی کشمکش کے شکار رہتے ہیں ۔ یہ تذبذب اور کشمکش زندگی کے عام سے معاملات سے لے کر گہرے مذہبی اور فلسفیانہ افکار تک چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ’’ ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر‘‘ اس کشمکش کی سب سے واضح مثال ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ کو کشمکش کی بے شمار صورتوں کو بہت قریب سے دیکھنے ، محسوس کرنے اور جاننے کا موقع ملے گا ۔
मकशمکش
drinker
حضرت غوث الاعظم سوانح وتعلیمات
قادریہ
مسائل تصوف
فلسفہ تصوف
تاریخ اسلام
بھونرا
رچرڈ ماش
آگرہ اور آگرے والے
مضامین
علم معاش و معاد کی صحیح حیثیت
سید سلیمان ندوی
دیگر
جادو کی ننگی تلوار
ظہورالحسن میکش صدیقی
دلی کی ڈائری
عجیب غریب طلسمی گنبد کی کہانیاں
افسانہ
نقد اقبال
تنقید
میکدہ
سکندر بادشاہ کی کہانیاں
حضرت غوث الاعظم سوانح تعلیمات مع تذکرہ
عذاب غفلت قاتل سے رنج کش مکش میں ہوںمدد اے مرگ بے تقصیر ذوق جاں فشانی ہے
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گاکسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
محفل کون و مکاں میں سحر و شام پھرےمئے توحید کو لے کر صفت جام پھرے
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترےاے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
کیفؔ پردیس میں مت یاد کرو اپنا مکاںاب کے بارش نے اسے توڑ گرایا ہوگا
خانۂ دل سے زینہار نہ جاکوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے
اب ہمارا مکان کس کا ہےہم تو اپنے مکاں کے تھے ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books