aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dhnq"
نہ ہو قمیض تو پاؤں سے پیٹ ڈھک لیں گےیہ لوگ کتنے مناسب ہیں اس سفر کے لیے
رفتہ رفتہ ہر اک زخم بھر جائے گاسب نشانات پھولوں سے ڈھک جائیں گے
ہے وہی کژدم جسے عقرب کہیںنیش ہے وہ ڈنک جس کو سب کہیں
اپنے اندر ذرا جھانک میرے وطناپنے عیبوں کو مت ڈھانک میرے وطن
धनकدھنک
rainbow
ढँकڈھنک
cover
ढाँकڈھانک
cover/ wrap
धुनकدھنک
ڈنک
2009
ایم۔ اے حق
2018قصہ / داستان
سہیل جامعی
2015افسانہ
ڈھاک کے دو پات
زہرہ مسحور
1991خواتین کی تحریریں
نشہ بھی ہوتا ہے ہلکا سا زہر میں شاملوہ جب بھی ملتا ہے اک ڈنک مار جاتا ہے
گناہوں کے جنے بچھودموں پر اپنے اپنے ڈنک لادے
زمین جسموں سے ڈھک گئی ہےقدم تو کیا تل بھی دھرنے کی اب جگہ نہیں ہے
ڈھاک بہت جنگل میں پھولےگئیں اور آئیں چاندنی راتیں
زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیاآغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
کبھی کبھار ترے جسم کا اکیلا پنمرے خیال کی عریانیت کو ڈھک جائے
اور سونے کے چمکتے سکےڈنک اٹھائے ہوئے پھن پھیلائے
آپا مرے حصے کی روٹیچنگیر میں ڈھک کر رکھتی ہے
جن کو دیوار و در بھی ڈھک نہ سکےاس قدر بے لباس ہیں کچھ لوگ
بھری دوپہر میں سر اپنا جو ڈھک کر ملنے آتی تھیںجو پنکھے ہاتھ کے جھلتی تھیں اور بس پان کھاتی تھیں
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books