تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aa.ii.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "aa.ii.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aa.ii.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aa.ii.n"
شعر
کیا کہیں کیا کیا کیا تیری نگاہوں نے سلوک
دل میں آئیں دل میں ٹھہریں دل میں پیکاں ہو گئیں
مبارک عظیم آبادی
غزل
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے
علامہ اقبال
شعر
اس رستے پر پیچھے سے اتنی آوازیں آئیں جمالؔ
ایک جگہ تو گھوم کے رہ گئی ایڑی سیدھے پاؤں کی










