aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-khaane"
انس خان
born.1983
شاعر
عینی خان
یاسر خان انعام
born.1986
انس نبیل
آقا بیدار بخت خاں
مصنف
اعلی کتب خانہ، دہلی
ناشر
آقا حسین قلی خاں عظیم آبادی
اعلیٰ کتاب خانہ ناظم آباد، کراچی
گرگ اینڈ کو تھوک کتب خانہ، دہلی
مزمل حسین خاں اینڈ برادرس، لدھیانہ پنجاب
ضیاء الدین خاں میموریل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، اعظم گڑھ
ساٹھ برس تک وہ مجھ سے کتراتا رہا۔ مگر پھر آخر ایک دن ہمارا آمنا سامنا ہو ہی گیا۔ میں نے کہا، ’’بات کیا ہے؟ میں نے توکبھی تمہیں قرض نہیں دیا۔ پھر ہمیشہ کیوں مجھ سے آنکھیں چراتے ہو؟‘‘ اس نے کہا، ’’میں تم سے شرماتا بھی ہوں، ڈرتا بھی ہوں۔ مگر میں تم سے نفرت نہیں کرتا۔ کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ دنیا میں اگر کسی سے محبت کرتا ہوں تو صرف تم سے۔ محبت کیا...
کون آیا راستے آئینہ خانے ہو گئےرات روشن ہو گئی دن بھی سہانے ہو گئے
مرے لیے ہیں مصیبت یہ آئنہ خانےیہاں ضمیر مرا بے نقاب رہتا ہے
ایک پتھر ہے مگر آئنہ خانے کتنےایک دیوانہ لگائے گا نشانے کتنے
آئینہ خانے سے دامن کو بچا کر گزروآئینہ ٹوٹا تو ریزوں میں بکھر جاؤ گے
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
نصرت فتح علی خان نے بےشمار قوالیاں اورغزلیں گا ئی ہیں، اور غزل گائیکی ہو یا قوالی دونوں میں اپنی آواز اور ہنر سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ اس انتخاب میں کچھ ایسی غزلیں پیش کی جا رہی ہیں جنہیں نصرت صاحب کی آواز نے زندہ کر دیا ہے۔ پڑھئے اور سر دھنیے ۔
آئینہ خانے میں
اسلوب احمد انصاری
خاکے/ قلمی چہرے
آئینہ خانے میں
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
اقبال آئینہ خانے میں
آفاق احمد
شاعری تنقید
شکستہ آئینہ خانے
سید حامد علی
آئینہ خانے
اختر پیامی
مجموعہ
انس کے دوہے
سر سید کا آئینہ خانئہ افکار
سید ابوالخیر کشفی
خاک انا
راشد آذر
سر سید کا آئینۂ خانۂ افکار
مولوی سید ابوالخیر
مضامین
آئینہ خانہ اقبال
مرزا محمد اسلم
اقبالیات تنقید
آئینہ خانہ
زریں فاطمہ
کوثر پروین کوثر
انڈا کیسے پھوٹا
محسن خاں
ڈراما
مرقع پہلے اپنا آئنہ خانے میں رکھ دینایہی آئینہ خانہ دل کے کاشانے میں رکھ دینا
اس خوش ادا کے آئنہ خانے میں جاؤں گاپھر لوٹ کر میں اپنے زمانے میں جاؤں گا
نوحہ گر سے نہ کسی آئینہ خانے سے ہوئیمعتبر ذات مری میرے زمانے سے ہوئی
خلوت آئینہ خانہ میں کہیں کوئی نہیںصرف میں!
سنگ کی زد پہ سہی آئنہ خانے میرےہرگز آسان نہیں عکس مٹانے میرے
آئینہ خانے میں کھینچے لئے جاتا ہے مجھےکون میری ہی عدالت میں بلاتا ہے مجھے
پرتو حسن ایک ہے اور آئنہ خانے بہتاک حقیقت نے بنا ڈالے ہیں افسانے بہت
بات ضد کی ہے سوال آئینہ خانے کا نہیںتم بلاؤ گے بھی مجھ کو تو میں آنے کا نہیں
ہے آئینہ خانے میں ترا ذوق فزا رقصکرتے ہیں بہت سے ترے ہم شکل جدا رقص
آئینہ خانۂ عالم مجھے معلوم ہے یہموجۂ وقت پہ جو عکس ابھرتے ہیں یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books