aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akash jhula"
نئے دیس کا رنگ نیا تھادھرتی سے آکاش ملا تھا
ہم نہ سنیں گے اب یہ کہانیایک تھا راجہ ایک تھی رانی
کاش میں ہوتا ایک پرندہکاش میں ہوتا ایک پرندہ
تجھ بن پیارا پیارا موسم ہے کتنا بے چینشاخیں لرزاں خوشبو حیراں اور ہوا بے چین
دل میرا ناچتا ہے آج مور کی طرح ناچتا ہےدل میرا ناچ رہا ہے
جن کاندھوں پر جھول کر چھوتا تھا آکاشاک دروازے میں ملی اسی پیڑ کی لاش
تمہارے سچ کی حفاظت میں یوں ہوا اکثرکہ اپنے آپ کو جھوٹا بنا لیا میں نے
درد تنہائی کی پسلی سے نکل کر آیارات کا ہاتھ لگا اور ہوا ٹوٹ گئی
ساون کی بہاروں میں نغمہ ہیں نہ جھولے ہیںآکاش کی آنکھوں میں روتا ہوا پانی ہے
(۲)چھلنی ہے اندھیرے کا سینہ، برکھا کے بھالے برسے ہیں
آنکھ ہنسیپھر کالی کلوٹی رات ہنسی
دیواروں پر گیلی ریکھائیں روتی ہیںتینوں پر گھنگھرو کی بوندیں ناچ رہی ہیں
وہ کسی گیلیلیو کا انتظار نہیں کر رہے ہیںایک بڑی گھڑی تیار کرنے کے لیے
بن گئی ہے موت کتنی خوش ادا میرے لیےسر جھکا کر پھول کرتے ہیں دعا میرے لیے
تیرے دل تفتہ کی تربت پہ عدو جھوٹا ہےگل نہ ہوں گے شرر آتش سوزاں ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books