aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-vafaa"
ترے کوچے کی مٹی با وفا ہےمرے پیروں سے لپٹی جا رہی ہے
کیا وفاؔ کی سرگزشت غم کہوں یادش بخیرمر رہا تھا اور لب پر آپ ہی کا نام تھا
باوفا ہوں مری خطا ہے یہجی رہا ہوں مری سزا ہے یہ
با وفا تاریخ کے اوراق میں مانے گئےجن علم داروں کے دریاؤں پہ کٹ شانے گئے
اب تو پھرتا ہے وفاؔ خانہ بدوشوں کی طرحجو ملیں تھیں اس کو ورثے میں وہ جاگیریں جلیں
बा-वफ़ा با وَفا
اپنے عہد پر قائم رہنے والا، قول و قرار کا سچّا، بات کا پورا کرنے والا، صاحب مروت، دوستی نباہنے والا، خیر خواہ، وفادار، نمک حلال
عربی, فارسی
बा-सफ़ा با صَفا
صاف، ستھرا، صاف و شفاف
बाल-सफ़ा بال صَفا
بال اڑانے کا مسالا یا صابن
वफ़ा का बंदा وَفا کا بَندَہ
نہایت وفادار، بہت باوفا
باوفا قاتل
رحمت علی رحمت
اگر تم باوفا ہوتے
عفت موہانی
1988ناول
بے وفا
ساگر ہاشمی
1986ناول
مرثیہ بر وفات محمد علی
خواجہ عزت حسین
1931شاعری
سیرت سید الانبیا
عبدالرحمٰن ابن جوزی
1983مذہبیات
ترک اسلام بر ترک اسلام
ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری
1903
ضمیمہ روئداد دورہ وفد اسلامیہ بعد دربار دہلی
1903رپورتاژ
وفای زن
ب۔ کنستانت
1930ناول
مجھ سے کسی کے ناز اٹھائے نہ جائیں گےشہرت مری وفا کو وفاؔ در بدر نہ دو
ہزاروں بار کہہ کر بے وفا کو با وفا میں نےبتایا ہے زمانے کو وفا کا راستہ میں نے
بنا کے خود کو محبت میں با وفا رکھیےغموں کا دور بھی آئے تو حوصلہ رکھیے
یہ کیا ضروری کہ سب با وفا پکاریں ہمیںکوئی تو ہے جو ہمیں بے وفا پکارتا ہے
بے وفا تم با وفا میں دیکھیے ہوتا ہے کیاغیظ میں آنے کو تم ہو مجھ کو پیار آنے کو ہے
اس شوخ کو مائل بہ وفا دیکھ رہا ہوںکیا بات ہے یا رب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں
تمہیں باوفا جاننے کے علاوہمجھے کچھ غلط فہمیاں اور بھی ہیں
با وفا کوئی کوئی ہوتا ہےمیں بھی تھا کوئی کوئی ہوتا ہے
آدمی باوفا بناتے ہوئےکیا بنایا ہے کیا بناتے ہوئے
دیار حسن میں پابندیٔ رسم وفا کم ہےبہت کم ہے بہت کم ہے بحد انتہا کم ہے
بڑے باوفا تھے مرے یار سبمصیبت میں جب تک پکارا نہ تھا
بے وفا با وفا نہیں ہوتاورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
شجر ہجرت نہیں کرتےبگڑتے موسموں روٹھی گھٹاؤں
دل دیا جس کو رنج ہے پایاکوئی دل دار باوفا نہ ملا
بے وفا کہئے با وفا کہئےدل میں آئے جو برملا کہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books