تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "balbe"
انتہائی متعلقہ نتائج "balbe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "balbe"
غزل
بل بے مزاج نازک تیرا نیند اچٹ گئی اس گل کی
بالیاں پتوں سے جو الجھ کر رات سر بالین بجیں
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تک
اس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
میر تقی میر
نظم
درخت زرد
مرے کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں بالے
مگر پہلے کبھی تم سے مرا کچھ سلسلہ تو تھا
