aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-parda"
حسن بے پردہ کی گرمی سے کلیجہ پکاتیغ کی آنچ سے گھر میں مرے کھانا پکا
حسن بے پردا کی یلغار لئے بیٹھے ہیںترچھی نظروں کے کڑے وار لئے بیٹھے ہیں
اگرچہ وہ بے پردہ آئے ہوئے ہیںچھپانے کی چیزیں چھپائے ہوئے ہیں
رات بے پردہ سی لگتی ہے مجھےخوف نے ایسی نظر دی ہے مجھے
وہ بے پردہ وارد ہوا چاہتا ہےسر انجمن حشر اٹھا چاہتا ہے
आँखों के पर्देآنکھوں کے پردے
آنکھ کی سات جھلّیاں
पर्दे से लगनाپَرْدے سے لَگْنا
۔ پردے کے قریب بیٹھنا۔ ع
बा-परवाبا پَرْوا
خیال لحاظ فکر یا پروا کرنے والا.
बे-पर्दाبے پَرْدَہ
جو نامحرم سے پردہ نہ کرے، جو پردے میں نہ بیٹھے اور ہر کسی کے سامنے آئے
بے پردہ
نعمان ہاشمی
ڈرامہ
بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاںاکبرؔ زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گےتمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
ہو گیا راز عشق بے پردہاس نے پردہ سے جو نکالا منہ
جب کہ بے پردہ تو ہوا ہوگاماہ پردے سے تک رہا ہوگا
حسن بے پردہ ہے جلوہ عام ہےدیکھنا اہل نظر کا کام ہے
آج بے پردہ نظر آنے میں کیا رکھا ہےیہ شب وصل ہے شرمانے میں کیا رکھا ہے
سامنے اغیار کے بے پردہ اور مجھ سے حجابگلگلوں سے ہے اسے پرہیز اور گڑ کھائے ہے
کشمیر کی وادی میں بے پردہ جو نکلے ہوکیا آگ لگاؤ گے برفیلی چٹانوں میں
آؤ بے پردہ تمہیں جلوۂ پنہاں کی قسمہم نہ چھیڑیں گے ہمیں زلف پریشاں کی قسم
کسی شب اس کو بے پردہ تو آنا چاہیے تھاہمارے ظرف کو بھی آزمانا چاہیے تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books