aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul"
خار پہ بھی ہے گل کا گماںاف یہ فریب_رنگ_و_بو
باغ_الفت میں گل جو خود_رو ہےخون_بلبل کا رنگ ہے بو ہے
گو کہ سو رنگ گلستان میں دکھلائے بہارنہ کریں گل کو ترے طالب_دیدار پسند
اعجاز گل
شاعر
گل گلشن
born.1988
مصنف
گل فراز
born.1987
حمیرا گل تشنہ
ثمینہ گل
کوکی گل
نکہت یاسمین گل
گل افشاں
born.1976
آغا گل
born.1951
نکہت گلرخ
اشرف گل
رحیم گل
1924 - 1985
مولوی گل حسن قادری
میر گل خان نصیر
گل رعنا
born.1995
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
مرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیںمجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
دشہرے کا تیوہار برائی پر اچھائی کی جیت کا جشن ہے۔ اس تیوہار کا جشن چنندہ اردو شاعری کے ساتھ منائیے۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
کوئی بھی انقلاب محبّت کے بنا ادھوری ہے - یہی وجہ ہے کہ جتنے بھی رومانی شاعر ہوئے انہونے محبّت کے حوالے سے بہترین اشعار کہے - یہاں چند ایسی ہی غزلیں دی جا رہی ہیں، جیسے یہ سمجھا جا سکے انقلابی شاعروں کی شاعری میں رومانیت کا کیا روپ تھا
गुलگُل
فارسی
پھول
ग़ुलغُل
عربی
شور، غوغا، چیخ پکار
गूँگُوں
رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ
गूگُو
سنسکرت
۔ (فارسی میں گوٗہ تھا) مذکر۔ چرک۔ پیخانہ انسان کا۔ بیٹ کا لفظ صرف پرندوں کے واسطے مخصوص ہے۔
گل نغمہ
فراق گورکھپوری
مجموعہ
جنت کی تلاش
خواب گل پریشاں ہے
احمد فراز
تاریخ بلوچستان
مقتل گل
محمد عبد اللہ قریشی
برگ گل
سید نفیس الحسینی
نعت
قصۂ گل و صنوبر
پریم چند
افسانہ
قصہ گل و صنوبر
منشی نیم چند کھتری
کہانی
اردو میں رپورتاژ کی روایت
طلعت گل
تنقید
باغ گل سرخ
افتخار عارف
داستان عہد گل
قرۃالعین حیدر
مضامین
گل بکاؤلی
منشی نہال چند لاہوری
ترجمہ
تذکرۂ غوثیہ
مولانا شاہ گل حسن
ملفوظات
گلبانگ حرم
حمید صدیقی
گل صحرا
قمر طخیان
ناول
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
صبح دم چھوڑ گیا نکہت گل کی صورترات کو غنچۂ دل میں سمٹ آنے والا
پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتاررکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلےکوئی قصہ سناتی رہی رات بھر
وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیےموسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
دوڑے ہے پھر ہر ایک گل و لالہ پر خیالصد گلستاں نگاہ کا ساماں کیے ہوئے
اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کیاہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books