aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halchal"
ہرشل غافل
شاعر
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچلنشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
کسی کے آنے پہ ایسے ہلچل ہوئی ہے مجھ میںخموش جنگل میں جیسے بندوق چل گئی ہو
پیڑ کے پتوں میں ہلچل ہے خبردار سے ہیںشام سے تیز ہوا چلنے کے آثار سے ہیں
کوئی آواز نہ آہٹ نہ کوئی ہلچل ہےایسی خاموشی سے گزرے تو گزر جائیں گے
हलचलہلچل
clamour, bustle, rousing, tumult, turmoil
हाल-चालحال چال
well-being, condition
حلال و حرام پرندے اور ان کے طبی فوائد
سلیم احمد
طب
حلال و حرام چوپائے اور ان کے طبی فوائد
سات سروں کی میٹھی ہل چل
غیاث انجم
مجموعہ
ہلچل سی کوئی
کوثر پروین
خواتین کی تحریریں
حلال خور
خواجہ حسن نظامی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
ہیگل مارکس اور نظام اسلام
محمد مظہرالدین
زہر ہلاہل
جے۔ ایس۔ فلیچر
جاسوسی
سحر حلال
ساحر بھوپالی
حلال غذا
امیر حسن
دولت بے زوال و برکت حال و مال
مفتی سید عبدالفتاح
Halchal
مہیش دت شرما
ناول
حلال اور طیب غذا
تنظیم رضا قریشی
طلسم فرنگ یعنی سحر حلال
طلسم فرنگ
اکل حلال
محمد اسحاق
دعا سلام سے آگے میں بڑھ نہیں پاتااسے بھی سوچنا پڑتا ہے حال چال کے بعد
کوئی ہلچل ہے نہ آہٹ نہ صدا ہے کوئیدل کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
بوند جب تھی بادل میں زندگی تھی ہلچل میںقید اب صدف میں ہے بن کے ہے گہر تنہا
جنگل دکھائی دے گا اگر یہ یہاں نہ ہوںسچ پوچھئے تو شہر کی ہلچل ہیں لڑکیاں
ایک ہلچل سی ہے نہ سوز نہ سازکیوں یہ حالت ہے بے قراری کی
جو سوئے ہوئے دل میں ہلچل مچا دےوہ طوفاں اٹھانے کو جی چاہتا ہے
بہتی ندی کو باندھے باندھچلو میں ہلچل کیا ہو
ہوائے تازہ کا جھونکا چلا آیا کہاں سےکہ مدت بعد سی پانی میں ہلچل ہو رہی ہے
آہ یہ رنگین موسم خون کی برسات کاچھا رہا ہے عقل پر جذبات کی ہلچل کا رنگ
جاگ کے تن کی اگنی سو گئی بڑھ کے تھم گئی من کی ہلچلاپنا گھونگھٹ آپ الٹ کر کھول دی میں پاؤں کی پائل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books