aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "josh"
جوشؔ وہ جو کہیں کرو تسلیمفائدہ کچھ بھی پیش_و_پس میں نہیں
جوشؔ یہ کہہ دو ان آنکھوں سےکوئی قتل_عام نہ کرنا
جوشؔ وہ میرے پاس ہیں دیکھواور میں انتظار کرتا ہوں
اے جی جوش
1928 - 2007
شاعر
جوش ملیح آبادی
1898 - 1982
جوشؔ ملسیانی
1884 - 1976
جوش لکھنوی
1827/1828 - 1885/1886
جوش ادیب
born.1937
مصنف
سلطان حیدر جوش
1886 - 1953
جوش بدایونی
1908 - 1991
زبیر بہادر جوش
شبیر حسین جوش
مدیر
سوہن سنگھ جوش
مترجم
میر غلام علی جوش
باقر رضا جوش لکھنوی
احمد حسن خان جوش
احمد حسین جوش سہسرامی
جوش وفراق لٹریری سوسائٹی، الہ آباد
ناشر
کچھ نہیں اس کے سوا جوشؔ حریفوں کا کلاموصل نے شاد کیا ہجر نے ناشاد کیا
وہ عقل مند کبھی جوش میں نہیں آتاگلے تو لگتا ہے آغوش میں نہیں آتا
اک ادا مستانہ سر سے پاؤں تک چھائی ہوئیاف تری کافر جوانی جوش پر آئی ہوئی
ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہےاک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے
اس آگ نے جلا کے یہ دل راکھ کر دیااٹھتے تھے جوشؔ شعلے جو وحشت میں چار دن
مشہور شاعر جوش ملسیانی کے صاحبزادے
जोश جوش
(حرارت کی بنا پر کسی سیال شے میں) ابال یا اپھان.
فارسی
josh josh
joss joss
چینی مورت
जोश करना جوش کَرنا
زور پکڑنا، ابھرنا ، بڑھنا.
یادوں کی برات
مصنف: جوش ملیح آبادی
1970
خود نوشت
اضافہ شدہ ایڈیشن
1990
جوش ملیح آبادی کے مرثیے
ایڈیٹر: ضمیر اختر نقوی
1981
شاعری مرثیہ
جوش کی انقلابی نظمیں
ایڈیٹر: عصمت ملیح آبادی
1982
شاعری انتخاب
تنقیدی جائزہ
ایڈیٹر: خلیق انجم
1992
تحقیق و تنقید مقالات/مضامین
دیوان غالب مع شرح
مصنف: جوشؔ ملسیانی
1950
شاعری شرح
حسین اور انقلاب
شاعر آخرالزماں
مصنف: فضل امام
تحقیق و تنقید شاعری تنقید
جوش ملیح آبادی: شخصیت اور فن
مصنف: ظفر محمود
1989
تحقیق و تنقید تحقیق
آئینہ اصلاح
1968
جوش کی تیرہ نظمیں
ایڈیٹر: ضیاء الرحمن صدیقی
2003
شاعری نظم
محراب و مضراب
1993
شاعری مجموعہ
جوش کی شاعرانہ عظمت
مصنف: سروشہ نصرین قاضی
2015
دیوان جوش
شعلہ و شبنم
حصہ۔002
1939
ہمارا نام بھی شاید گنہ گاروں میں شامل ہوجناب جوشؔ سے صاحب سلامت ہم بھی رکھتے ہیں
بے رخی سے جو دل توڑ دیتے ہیں جوشؔان کے ہی پیار کے گیت گاتے ہیں ہم
خوش نما یا بد نما ہو دہر کی ہر چیز میںجوشؔ کی تخئیل کہتی ہے کہ ندرت دیکھیے
بس وہیں جوشؔ کا مزار ہے آجکل جہاں بے وفا کا ڈیرا تھا
جوشؔ دھندلاتا نہ ہرگز یہ مرا شیشۂ دلگرد اس کی وہ اگر روز اتارا کرتے
اور ہوتے ہیں جو محفل میں خموش آتے ہیںآندھیاں آتی ہیں جب حضرت جوشؔ آتے ہیں
میرے رونے کا جس میں قصہ ہےعمر کا بہترین حصہ ہے
زندگی اونگھ رہی ہے اے جوشؔکسی مفلس کا دیا ہو جیسے
جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کوجس کو تم یاد ہو وہ اور کسے یاد کرے
پھر نہ دیکھا تجھے اے جوشؔ سکوں سے بیٹھاجب سے اٹھا ہے تو اس شوخ کے کاشانے سے
دل قابل محبت جاناں نہیں رہاوہ ولولہ وہ جوش وہ طغیاں نہیں رہا
اک نہ اک ظلمت سے جب وابستہ رہنا ہے تو جوشؔزندگی پر سایۂ زلف پریشاں کیوں نہ ہو
ہم نے ٹھکرا دیا جہاں کو جوشؔمرحلہ جب وقار کا آیا
میکشو مے کی کمی بیشی پہ ناحق جوش ہےیہ تو ساقی جانتا ہے کس کو کتنا ہوش ہے
جس پر نثار کون و مکاں کی حقیقتیںپھر جوشؔ اس فریب میں آئے ہوئے ہیں ہم
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books