aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kabuutaro.n"
میں کبوتروں کو اڑاتا ہوں اور دیکھتا ہوںفضا کا حسن بڑھاتا ہوں اور دیکھتا ہوں
پنجاب کے ایک سرد دیہات کے تکیے میں، مائی جیواں:صبح سویرے ایک غلاف چڑھی قبر کے پاس ،زمین کے اندر کھدے ہوئے گڈھے میں، بڑے بڑے اپلوں سے آگ سلگا رہی ہے۔ صبح کے سرد اور مٹیالے دھندلکے میں، جب وہ اپنی پانی بھری آنکھوں کو سکیڑ کر اور اپنی...
شمال قریہ میں نیل گائیں منار مسجد سے دیکھتے تھےپرے ہزاروں کبوتروں کے فصیل قریہ سے گنبدوں تک
کبوتروں کی طرح اڑتے ہیں ترے غم بھیکہ دل کی چھت پہ تو پہلی صدا کے ساتھ اترے
سفر کی پیلی اداسیوں کے کبوتروں کے پروں سے الجھاسواد منزل کی مشعلوں میں
کبوتروں کا سپائی پلان
شاہد جمیل احمد
ناول
گنبد کے کبوتر
شوکت حیات
افسانہ
سفید جنگلی کبوتر
منور رانا
جنگلی کبوتر، باندی، تین اناڑی
عصمت چغتائی
کبوتر کے خط
کرشن چندر
بھولے کبوتر ہوشیار سانپ
طالب شاہ آبادی
لال سبز کبوتروں کی چھتری
اسلم فرخی
خاکے/ قلمی چہرے
کبوتر سبز گنبد کے
اظہار وارثی
نعت
جنگلی کبوتر
کبوتروں میں یہ دہشت کہاں سے در آئیکہ مسجدوں سے بھی کچھ دور جا کے بیٹھ گئے
اسے روکئے کہ پڑوسیوں کے گھروں میں جھولے پڑے ہوئے ہیں تو اس سے کیااسے کیا پڑی کہ کبوتروں کو بتائے کیسے ہوائیں اس کی پتنگ چھین کے لے گئیں
ان کو خدا ملا نہ وصال صنم ملااب تو کبوتروں نے تری چھت ہی چھوڑ دی
خط کو کبوتروں کی ضرورت نہیں رہیجادے پیام بر کے پرانے بدل گئے
نظر بھی رکھنا محلے والوں کی زندگی پرکبوتروں کو بھی دانہ وانہ کھلاتے رہنا
ہم آج کل ہیں نامہ نویسی کی تاؤ پردن بھر کبوتروں کو بھگاتے ہیں باؤ پر
تمام دن تمہارے میسیجز میرے دل کی منڈیروں پر کبوتروں کی طرح اترتے ہیںسفید دودھیا سیاہ چشم شربتی اور سرمئی مائل جنگلی کبوتر جن کے سینے کے بال
اس کی طرف جس کے لیے ساری کتابوں میں لکھا ہےوہ کبھی ہاتھ نہیں آتی کبوتروں سے چٹاتی ہے
شبوں کے زخمی کبوتروں کو لہو پلایافلک پہ نیلاہٹیں بکھیریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books