تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khuubiyaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "khuubiyaa.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khuubiyaa.n"
نظم
علم کی ضرورت
ہماری خوبیاں سب دوسروں نے چھین لیں ہم سے
زمانے نے ہمیں اتنا جھنجھوڑا کر دیا ننگا
احمق پھپھوندوی
غزل
خوبیاں اپنے میں گو بے انتہا پاتے ہیں ہم
پر ہر اک خوبی میں داغ اک عیب کا پاتے ہیں ہم
الطاف حسین حالی
قطعہ
کہا جو چاہے کوئی میں تو کہتا ہوں کہ اے اکبرؔ
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں