ریختہ لغت
manzil
मंज़िलمَنزِل
عربی
اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ
mahfil
महफ़िलمَحْفِل
عربی
لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا
manzila
मंज़िलाمَنزِلَہ
منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)
manzilii
मंज़िलीمَنزِلی
رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا