تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mor"
انتہائی متعلقہ نتائج "mor"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mor"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mor
मोर مور
(مجازاً) چور کے گھر چوری کرنے والا ، چوروں کا چور (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۳۔ ایک آتشبازی جس کو شتابہ دکھانے کے بعد رنگ برنگی چنگاریاں مور کی دم کے پنکھے کی شکل بنادیتی ہیں ۔
فارسی
مزید نتائج "mor"
نظم
میرے بھی ہیں کچھ خواب
کچھ اور مرے خواب ہیں کچھ اور مرا دور
خوابوں کے نئے دور میں نے مور و ملخ نے اسد و ثور
ن م راشد
نظم
برسات کی بہاریں
مارے ہیں موج ڈابر دریا ڈونڈ رہے ہیں
مور و پپہیے کوئل کیا کیا رمنڈ رہے ہیں
نظیر اکبرآبادی
نظم
طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام
آتی تھی کوہ سے صدا راز حیات ہے سکوں
کہتا تھا مور ناتواں لطف خرام اور ہے











