تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "na-jaane"
انتہائی متعلقہ نتائج "na-jaane"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aane kaa
आने का آنے کا
آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .
ne jaanaa
ने जाना نے جانا
جھک جانا
ہندی
na jaano
न जानो نَہ جانو
معلوم نہیں ، کچھ پتہ نہیں (رک : نہ جانے) ۔
مزید نتائج "na-jaane"
غزل
زمانہ کیا دیکھیے دکھائے نہ جانے کیا انقلاب آئے
فلک کے تیور ہیں خشمگیں سے زمیں کے دل میں غبار سا ہے
نہال سیوہاروی
شعر
نہ جانے زندگی کیا دیکھ کر رشتہ نبھاتی ہے
کسی کو دے دیا سب کچھ کسی کو کچھ نہیں ملتا
