aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nature"
نور شمع نور
مصنف
نور جنوب، چننئی
ناشر
مطبع نور نظر، بلند شہر
مجلس نذر مختار، نئی دہلی
مجلس نذر عرشی، نئی دہلی
نشر گفتار، تہران
نذر صابری
مدیر
مجلس نذر زیدی، نئی دہلی
مجلس نذر عابد، نئ’ دہلی
مطبع نیٹو امپیرئل پریس، دہلی
مجلس نذر حمید، نئی دہلی
نور ہدایت فاؤنڈیشن، لکھنؤ
نادرے سکریٹری، اونگ آباد
دی نیٹو کرشٹین آرفن پریس، دہلی
مطبع نور ذکر، سکندرآباد
لیکن یہ سلسلہ صرف انیسویں صدی سے نہیں شروع ہوتا۔ یہ خیال بہت شروع سے عام تھا کہ نظم میں خیال بیان کیا جائے تو بہت خوب، یا چند خیالات کو مرتب کرکے پیش کیا جائے یہ بھی بہت خوب، لیکن یہ بالکل ضروری نہیں کہ نظم کے مختلف حصوں، یا اس کے مختلف خیالات میں لامحالہ طور پر ایک سطری ربط یعنی (Linear relationship) ہو۔ باربرا اسمتھ کی کتاب The Poetic Closure کا ...
بے علم و بے ہنر ہے جو دنیا میں کوئی قومنیچر کا اقتضا ہے رہے بن کے وہ غلام
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت اور ہیئت تک پہنچنے میں ارتقا کی کئی منازل سے گزرنا پڑا ہے جن سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔ ناول ایک نثری صنف ادب ہے جو قصہ گوئی ک...
سمجھا ہے تو نے نیچر و تدبیر کو خدادل میں ذرا اثر نہ رہا لا الہ کا
معنی کو بھلا دیتی ہے صورت ہے تو یہ ہےنیچر بھی سبق سیکھ لے زینت ہے تو یہ ہے
یہاں چند ایسی غزلیں دی جا رہی ہیں، جو ہراس شخص کو پسند آئیں گی جس کااپنے ماضی کے ساتھ گہرا ربط ہو ۔
اکبر الہ آبادی کے 20 بہترین اشعار
انسان کائنات کی تخلیق کا سبب ہی نہیں بلکہ شاعری موسیقی اور دیگر فنون لطیفہ کے مرکز میں بھی انسان ہی موجود ہے۔ اردو شاعری خاص طور سے غزل کے اشعار میں انسان اپنی تمام نزاکتوں، نفاستوں اور خباثتوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہر چند کہ یہ مخلوق ایک معمہ سے کم نہیں لیکن ہم یہاں انسان یا آدمی کے موضوع پر بیس بے حد مقبول اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔
नेचरنیچر
nature (English word)
نیچر ولا آف نیچر
محسن الملک
مضامین
ارباب نثر اردو
سید محمد قادری
سوانح حیات
نور معرفت
سید محمد سعید
مجموعہ
نعت حضور
بہزاد لکھنوی
نعت
نور ازل
مظفر وارثی
نیچر و لا آف نیچر
انتخاب نثر اردو
نسیم قریشی
انتخاب
تاریخ نثر اردو
احسن مارہروی
زبان و ادب
مہکتے پھول نعت رسول
روشن بستوی
دیوان بتول در نعت رسول
بتول فاطمہ
دیوان
ادبی نمونے
نور الحسن نقوی
غیر افسانوی ادب
جنت کے نظارے
نامعلوم مصنف
اسلامیات
نذر خدا
افتخار حسین مضطر خیرآبادی
شاعری
مولانا ابوالکلام آزاد
غلام رسول مہر
تنقید
مجموعہ نثر غالب اردو
خلیل الرحمن داؤدی
شاعر کے مختلف ہونے کے احساس نے تنہائی کے احساس کو جنم دیا اور یہ تنہائی طرح طرح سے نقاب اوڑھ کر سامنے آئی۔ ورڈز ورتھ جیسے محتاط شاعر نے بھی شاعر کی تعریف کی تو یہ کہا کہ وہ عام لوگوں کی طرح کا انسان ہے لیکن قوت احساس اور قوت مشاہدہ ان سے زیادہ شدید رکھتا ہے۔ یہ الفاظ روسو کے اس تاریخی جملے کی یاد دلاتے ہیں جو میں نے اوپر نقل کیا ہے۔ روسوکے بازگشت ...
یا الٰہی یہ کیسے بندر ہیںارتقا پر بھی آدمی نہ ہوئے
اچھے لفظ بھی جب بری نیت سے استعمال کیے جاویں تو برے ہو جاتے ہیں۔ آپ بڑے عالم ہیں، کہنے والے کی نیت سے بڑے جاہل کے معنوں میں ہو جاتا ہے مگر ہم کیوں کسی کی نیت کو بد قرار دیں۔ ہم کو تعجب ہے کہ وہ لوگ جو ائمۂ اربعہ کے مذہب پر نہیں چلتے، غیر مقلد یا لامذہب کہنے کو گالی کیوں سمجھتے ہیں۔ حالانکہ در حقیقت وہ ائمہ اربعہ کی تقلید نہیں کرتے اور ان کے مذہب پر نہیں چلتے۔ پھر سچ بات سے کیوں برا مانتے ہیں اور اوروں کی نیت کو کیوں برائی پر لے جاتے ہیں۔ وہی لوگ اور ان کے چھوٹے بڑے بھائی ہم کو ’’حضرات نیچریہ‘‘ کہتے ہیں۔ ہم تو نہ ان کے کہنے سے برا مانتے ہیں نہ ان کی نیت میں برائی لگاتے ہیں۔ بلکہ ان کا احسان مانتے ہیں کہ سچ بات کہتے ہیں اور جس مذہب کو خدا نے اپنامذہب بتایا ہے، نہایت نیک نیتی سے ہم کو اسی مذہب کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ خدا کہتا ہے، فأقم و جھک للدین حنیفاً فطرۃ اللہ التی فطر الناس علیھا لا تبدیل لخلق اللہ۔ ذلک الدین القیم ولکن أکثر الناس لا یعلمون۔ (سورۃ الروم۔) ’’سیدھا کر اپنا منہ خالص دین کے لیے جو نیچر خدا کا ہے جس پر لوگوں کو بنایا ہے، خدا کی پیدائش میں کچھ تبدیل نہیں ہے۔ یہی مستحکم دین ہے و لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔‘‘
’’کوئی خاص وجہ نہیں۔‘‘ ’’آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ اعانت مجرمانہ ہے۔ قابل دست اندازئی پولیس جرم کو چھپانا بھی جرم ہے۔ آپ پر زیر دفعہ ۱۰۹ تعزیرات پاکستان فوجداری مقدمہ چل سکتا ہے۔ مجسٹریٹ اگر ACQUITTING NATURE کا ہوا تو چھ مہینے کی بامشقت ہوگی۔ منشی جی! ذرا ادھر آئیے۔‘‘
ممکن ہے ان کے یہاں نئے سیاسی فلسفوں اور صنعتی ترقی کی بنا پر جو سماجی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، اور سائنس کی ترقی کی بنا پر جو ذہنی بحران پیدا ہوا، اس کا احساس ہم لوگوں کو نہ ہو۔ لیکن وہاں تو یہ عالم تھا کہ لوگوں کے ذہنوں میں اور ضمیر میں انقلاب سا آگیا، زلزلہ پڑگیا۔ مثال کے طور پر الفرڈ نوائز Alfred Noyes جوایک زمانے میں بڑا مشہور تھا اور انگلستان کا ...
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ واقعے کو کردار کا اظہار تصور کرنے کا یہ نظریہ بیانیہ کا روایتی نظریہ نہیں ہے اور سچ پوچھئے تو یہ نظریہ بڑی حد تک بیانیہ کی روح کا استحصال واستیصال کر دیتا ہے۔ اس کے برخلاف ہمارے نئے افسانے، جن میں کردار کی کوئی خاص اہمیت نہیں، بلکہ جن میں واقعہ ہی تقریباً سب کچھ ہوتا ہے، بیانیہ کی اصل روایت سے نزدیک تر ہیں۔ ملحوظ ...
حسن نیچر کی عطا عظمت ثمر تہذیب کامنفرد ہے مصر اپنے نیل اور اہرام سے
اے نیچر کے راج دلارےاے فطرت کی آنکھ کے تارے
تکمیل میں ان علوم کے ہو مصروفنیچر کی جو طاقتوں کو کر دیں مکشوف
THE COMMON DISTINCTION BETWEEN ALLEGORY AND SYSMBOLISM FALSIFIES THE FACTS OF LITERARY EXPERIENCE… THE CLEAR-CUT DISTINCTION BETWEEN ‘THE MUSIC OF IDEAS’ (RICHARDS ON ELIOT) AND THE ‘DARK CONCEIT’ OF ALLEGORY IS HARDER TO MAKE IN PRACTICE THAN IN THEORY: YEAT’S A VISION SYSTEMITISES AND EXPOUNDS THE MYSTERY OF HIS SYMBOLS MUCH AS SPENSER DID IN THE...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books