تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piTaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "piTaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "piTaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
piTaa
पिटाپِٹا
سنسکرت
ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .
مزید نتائج "piTaa"
مزاحیہ
مرے رعب میں تو وہ آ گیا مرے سامنے تو وہ جھک گیا
مجھے لات کھا کے ہوئی خبر مجھے پیٹتا کوئی اور ہے
ضیاء الحق قاسمی
غزل
بھیتر سے خالص جذباتی اور اوپر سے ٹھیٹھ پتا
الگ انوٹھا ان بوجھا سا اک تیور تھے بابو جی


