تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raakh"
انتہائی متعلقہ نتائج "raakh"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "raakh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "raakh"
غزل
مرے ہونٹوں پہ اپنی پیاس رکھ دو اور پھر سوچو
کہ اس کے بعد بھی دنیا میں کچھ پانا ضروری ہے
وسیم بریلوی
غزل
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
علامہ اقبال
غزل
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا