تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saahil"
انتہائی متعلقہ نتائج "saahil"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "saahil"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "saahil"
غزل
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
بہزاد لکھنوی
غزل
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
شاد عظیم آبادی
نظم
طلوع اسلام
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانی
تو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
علامہ اقبال
فلمی گیت
آپ کی منزل ہوں میں میری منزل آپ ہیں
کیوں میں طوفاں سے ڈروں میرا ساحل آپ ہیں














