تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "siim"
انتہائی متعلقہ نتائج "siim"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "siim"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "siim"
نظم
کسان
پارہ پارہ ابر سرخی سرخیوں میں کچھ دھواں
بھولی بھٹکی سی زمیں کھویا ہوا سا آسماں
جوش ملیح آبادی
نظم
ایک تصویر رنگ
تیرے نازک سے پروں پر یہ زر و سیم کا بوجھ
تیری پرواز کو آزاد نہ ہونے دے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
برسات کی بہاریں
زردار کی تو ان میں ہے بچھ رہی پلنگڑی
دلبر پری سی بیٹھی جھمکائے چوڑی نبگڑی
نظیر اکبرآبادی
نظم
تاج محل
گنگ صدیوں کے تناظر میں کوئی بولتا ہے
وقت جذبے کے ترازو پہ زر و سیم و جواہر کی تڑپ تولتا ہے!
پروین شاکر
نظم
آج کی باتیں کل کے سپنے
جب بھی تنہا مجھے پاتے ہیں گزرتے لمحے
تیری تصویر سی راہوں میں بچھا جاتے ہیں
قتیل شفائی
غزل
یہ کب تک سیم و زر کے جنگلوں میں مشق خونخواری
یہ انسانوں کی بستی ہے اب انسانوں میں آ جاؤ
علی سردار جعفری
نظم
انقلاب
ابھی دماغ پہ قحبائے سیم و زر ہے سوار
ابھی رکی ہی نہیں تیشہ زن کے خون کی دھار














