aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silsila-e-vaaqi.aat"
میرے غموں کو اپنے خیالوں میں بار دےان الجھنوں کو سلسلۂ واقعات کر
اس آئنہ میں کوئی عکس یوں نہ ابھرے گانظر سے سلسلۂ دانش نظر باندھو
ہوا چلی ہے یہ کیسی خلاف چاروں طرفہے ایک سلسلۂ انحراف چاروں طرف
کتنے مصروف ہیں مسرور نہیں پھر بھی یہ لوگہے یہ کیا سلسلۂ کار زیاں ہم نفسو
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
دنیا میں رہے سلسلۂ حسن مجھے کیااے وقت مرا عہد تمنا نہ رہے گا
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
نیاز و ناز کا یہ سلسلہ نہیں جاتاجفا کو چھیڑ کے شوق وفا نہیں جاتا
وہ عرض غم پہ مری ان کا اہتمام سکوتتمام شورش تفصیل واقعات گئی
پھولوں سے اب نہ ربط نہ کانٹوں سے احتیاطزیباؔ بدل رہے ہیں بتدریج واقعات
اشیاء ہیں برقؔ سلسلۂ وحدت الوجودسو سو طرح سے نام بدلتا چلا گیا
زندگی بن گئی ہے افسانہمجھ کو لے آئے واقعات کہاں
دن کے ہنگاموں کو رکھتا ہے جواںایک جانب سلسلہ ہائے عمارات بلند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books