aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "teesra sakshy ebooks"
اس کی جاتی ہے جس کی ہو عزت کوئیکیا گیا ہے ترا سخت مشکل میں ہوں
اے عمر ترا سخت اکیلے کا سفر ہےتب میں نے کہا چاند اگر اپنے بدن کو
نہ جانے سخت کیوں ہے دل ترا حیرت سی ہوتی ہےطلب پیغام کی تیرے مجھے اکثر رلاتی ہے
دھک دھک پسلی میں شور کرےترا بنجارا معصوم سکھی
ترا یقین ہوں میں کب سے اس گمان میں تھامیں زندگی کے بڑے سخت امتحان میں تھا
ترا ظلم و ستم تجھ کو نہیں معلوم اے ظالمتری بیداد کا اک شور سقف آسماں تک ہے
اب تو ہے زندگی اور تیرہ شبیاے سکھی اب نہ وہ لوٹ کر آئیں گے
گفتم کہ قد تمہارا گفتہ کہ سرو طنازگفتم کہ دل ترا کیا گفتہ کہ سخت پتھر
جیسے ٹوٹے ہوئے تختے سے کوئی تیرہ نصیبسخت طوفان میں حسرت سے افق کو دیکھے:
ابھی لا کی منزل سخت میں ہوں فریب و وہم و گماں لئےمرے دل میں پھر بھی بسا ہوا ترا نام رد بلا سا ہے
شب غم میں بھی میری سخت جانی کو نہ موت آئیترا کام اے اجل اب خنجر قاتل سے نکلے گا
سخت مشکل ہے مگر دیکھ ترا کاسۂ ذاتگر کسی روز بھرا بھی تو بھرے گا مجھ سے
سخت جاں ہیں پر ہماری استواری پر نہ جاایسے ٹوٹیں گے ترا اقرار بن جائیں گے ہم
دیے جلتے نہ پلکوں پر نہ بزم آرزو سجتیبڑا احسان دل پر ہے ترا جود و سخا والے
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books