aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThaa.oge"
حلقۂ آہنگ نو، کراچی
ناشر
جب شہر کھنڈر بن جائے گاپھر کس پر سنگ اٹھاؤ گے
شیلف میں رکھی ہوئی اپنی کتابوں میں سےکوئی دیوان اٹھاؤ گے تو یاد آؤں گا
ازل ہو یا ابد دونوں اسیر زلف حضرت ہیںجدھر نظریں اٹھاؤ گے یہی اک سلسلا ہوگا
نظر نظر سے ملاؤگے مارے جاؤ گےزیادہ بوجھ اٹھاؤ گے مارے جاؤ گے
تم اٹھاؤ گے کوئی رنج مرادوست احباب حظ اٹھائیں گے
जैसा बच्चे को उठाओगे उठेगाجَیسا بَچّے کو اُٹھاؤ گے اُٹھے گا
جیسی بچے کو تربیت دو گے ویسا ہوگا.
آہنگ غالب
پریم چند لاہوری
شاعری تنقید
آہنگ شعر
ابو ظفر عبدالواحد
علم عروض / عروض
غالب اور آہنگ غالب
یوسف حسین خاں
آہنگ کیف
کیف بھوپالی
مجموعہ
آہنگ غزل
عبدالمنان طرزی
اشعار
آہنگ حجاز
عرش ملسیانی
نعت
پورن سنگھ ہنر
غزل
آہنگ رزم
وقار انبالوی
نظم
آہنگ انقلاب
شاعری
آہنگ غزل
خوشنود امروہوی
آہنگ ظفر
سید ظفر ہاشمی
آہنگ وطن
کرشن موہن
وہ کہتے ہیں کیا زور اٹھاؤ گے تم اے داغؔتم سے تو مرا ناز اٹھایا نہیں جاتا
کانپتے ہاتھوں سے ٹوٹی ہوئی بنیادوں پرجو بھی دیوار اٹھاؤ گے وہی کج ہوگی
بڑے فریب کھاؤ گے بڑے ستم اٹھاؤ گےیہ عمر بھر کا ساتھ ہے نبھا سکو تو ساتھ دو
طوفان اٹھاؤ گے کبھی اپنے جہاں میںیا آنکھ کے پانی ہی کو سیلاب کہوگے
جس کا درد بٹاؤ گےاس سے رنج اٹھاؤ گے
یہ نفسیاتی مریضوں کا شہر ہے قیصرؔکوئی سوال اٹھاؤ گے مارے جاؤ گے
تو جھریوں نے لکھا اور کیا اٹھاؤ گےاٹھایا جاتا نہیں تم سے جسم و جان کا بوجھ
اگر پرچم اٹھاؤ گے بغاوت کا تو طے مانونظارا جو دکھے گا اس کو قتل عام کہتے ہیں
سر جھکائے ہوئے بیٹھے ہو عبث بادہ کشوجام اٹھاؤ گے تو برسات بھی ہو جائے گی
اٹھاؤ گے ہمیں اب کیا تم اپنی محفل سےہم آرزو و ہوس کے بٹھائے بیٹھے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books