تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zaahid"
انتہائی متعلقہ نتائج "zaahid"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zaahid"
موضوعات
زاہد
زاہد شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zaahid"
غزل
زاہد نے کچھ اس انداز سے پی ساقی کی نگاہیں پڑنے لگیں
مے کش یہی اب تک سمجھے تھے شائستہ دور جام نہیں
جگر مراد آبادی
نظم
شکست توبہ
زاہد! یہ تیری شوخئ رندانہ دیکھنا
رحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیا














