aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Showing search results for "هايلي بيبر ترسم"
मुझे असलम पर कैसा कैसा तरस आया है... इस बेचारे ने क्या क़सूर किया है कि उसे मुहब्बत से महरूम ज़िंदगी मिले... और फिर इतना टूट कर चाहने वाला शौहर... इसी लिए आज मैंने अपने हाथों से इस मिट्टी के दीए को ज़मीन पर पटख़ दिया। मैं उन यादों के...
رات کے اندھیرے میں دور ہی سے ایک بورڈ چمک چمک کر اپنی اہمیت کا اعلان کرتا نظر آتا تھا۔ ’’شانتی ڈاملے میٹرنٹی ہوم۔‘‘ سیاہ، مہیب سناٹے کو چیرتی ہوئی ایک آواز دور سے اب قریب سنائی دینے لگی۔۔۔ یہ بیل گاڑی کی چرخ چوں چرخ چوں کی آواز تھی۔...
افسانہ لکھنے کے لیے کبھی کبھی کوئی چھوٹی سی بات ہی بہت ہوتی ہے۔ جیسا کہ ترنم ہاؤس ایل پندرہ سو تینتالیس میں رہنے والے پچاس سالہ نواب الہ آبادی، ان کی انچاس سالہ بیوی ترنم جہاں، دو بیٹے سہراب، مہتاب اور بیٹی خانم جہاں کا یہ افسانہ جس میں...
صنف نازک ہونے کے باوجود عورت بڑی بہادر ،سخت محنتی اور اپنے آپ کو ثابت کرنے کی قوت اور صلاحیت رکھتی ہے۔اس میں ضبط کرنے کا مادہ اور برداشت کرنے کی بے پناہ استعداد اور قابلیت ہے۔عورت کو یہ امیتاز حاصل ہے کہ اس کی گود ہی انسان کی پہلی...
بالکنی میں کھڑے ہونے کے بعد جب میں نے اوپر نظر اٹھائی تو راکھ کے رنگ کے آسمان کو دیکھتے ہی طبیعت بجھ سی گئی۔ اُداسیاں پھن پھیلائے میرے دائیں بائیں آ کھڑی ہوئیں۔ مجھے خود کو ان ناگنوں کا شکار نہیں ہونے دینا چاہیے۔ زندگی ٹھہر تو نہیں گئی۔...
اس کی ماں بوڑھی اور ضعیف تھی۔ اکیلی دوسرے شہر میں رہتی تھی وہ اسے اپنے پاس نہیں رکھ سکتا تھا۔ کیونکہ اس کی بیوی اور اس کی ماں میں ساس بہو کا رشتہ تھا ساس اور بہو کا بیر ہماری قدیم روایت ہے۔ روایتوں کے کپڑے خواہ وہ تار...
’’بیسویںصدی کے اوائل میں ایک تھی بی بی امّ آسیہ ۔اس کا تعلق ایک تعلیم یافتہ خاندان سے تھا۔گھر کے اندرمردوں میں تعلیم کے فروغ کو دیکھ کر ان میں بھی علم کے تئیں ذوق انگرائی لینے لگامگر اس زمانے میں تعلیم نسواں کا تصوّر بھی نہیں کیا جا سکتا...
رشتہ داری تو ہماری ان سے بہت دور کی تھی مگر وہ جو مشل ہے کہ اپنے دور پڑوسی نیٹرے، تو ان کا گھر ہمارے گھر سے ملا ہوا تھا اور وہ سگی خالہ پھوپی سے زیادہ ہمارے ہاں دخیل تھیں اور اسی لیے وہ ہمیں بہت ناپسند تھیں۔ اماں...
جاڑوں کے آتے ہی ان بوڑھی کھوسٹ ہڈیوں کو جانے کیا ہو جاتا ہے کہ چیخنے لگتی ہیں، ہلنے لگتی ہیں کچھ اس قدرکہ چلنا پھرنا، اٹھنا بیٹھنا ایک عذاب لگنے لگتا ہے۔ بوسیدہ سی کھٹیا پردراز خستہ لحاف میں دبکی خود کو آ دھی طرح گرماتے ہوئے میں نے...
اسی زمانے میں عابد علی عابد نے کہا تھا، ’’لوح مزار دیکھ کے جی دنگ رہ گیا/ہر ایک سر کے ساتھ فقط سنگ رہ گیا‘‘ اور اسی زمانے میں فیض رومان اورانقلاب کو ہم آہنگ کر رہے تھے، ’’ہم نے جو طرز فغاں کی ہے قفس میں ایجاد/فیض گلشن میں...
ہاؤ۔۔۔ ہوّہ۔۔۔ ہلو لیو ٹیننٹ۔۔۔ اہم۔۔۔ ٹٹ ٹٹ۔۔۔ فلکس۔۔۔ یپ۔۔۔ مے فیئر۔۔۔ یاہ۔۔۔ او کے۔۔۔ ٹیڈل اووسویٹی پائی۔۔۔ چیریوسیم۔۔۔ اور دوسرے لمحے ریٹا میری بہن نظروں سے اوجھل ہوجاتی ہے۔ جیسے آپ ایک بار پلک جھپک کر کہیں ’’جیک رو بنسن‘‘ میری آٹھ سلنڈرز والی موٹر پانی کے تیز چھینٹے...
شاہ ایران تشریف لائے تو اونچی سوسائٹی کی لڑکیوں نے طرح طرح سے خود کو سجایا بنایا کہ شاہ ان دنوں فارغ تھے (فوضیہ کو طلاق دے چکے تھے۔) مگر انہوں نے ان سے صرف رسمی دلچسپی لی اور ایران جا کر ثریا اسفند یار سے شادی کر لی۔ اس...
’’آئندہ چل کر اردو کا ڈھانچہ کیا ہوگا؟‘‘ اس کا جواب تو مستقبل ہی دےگا۔ اردو کی تاریخ میں اس کی تدریجی ترقی دیکھئے اور دیکھئے کہ حضرت امیر خسرو کے وقت میں اردو کیا تھی؟ اور رفتہ رفتہ وہ اردو کیسے بنی، جس کے وارث ہم ہیں۔ اس کے...
اللہ تعالیٰ اس کی روح کو نہ شرمائے، بے حد گندہ آدمی تھا میراجی۔ بہت بُو اس کے جسم سے اڑتی رہتی تھی۔ شاید یہ ان لوگوں میں سے تھا جنہیں یا تو دائی نہلاتی ہے یا چار بھائی۔ مگر اس غلیظ پیکر میں کس قدر لطیف روح تھی! روح...
دوستی تندہی اورمستعدی کا نام ہے یارو، محبت تو یونہی کہنے کی بات ہے۔ دیکھو تو ہرروز میں تم میں سے ہر پاجی کو ٹیلیفون کرتا ہوں، ہر ایک کے گھر پہنچتا ہوں، اپنے گھر لاتا ہوں، کھلاتا ہوں، پلاتا ہوں، سیر کراتا ہو،ں ہنساتا ہوں، شعر سناتا ہوں، پھر...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books