aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سوز_جحیم"
ترک صنم بھی کم نہیں سوز جحیم سےمومنؔ غم مآل کا آغاز دیکھنا
ہم رنگ لاغری سے ہوں گل کی شمیم کاطوفان باد ہے مجھے جھونکا نسیم کا
پانی پانی ہوں جس کو دیکھ جحیمسوز غم سے وہ تفتہ ہوں یا رب
دنیا میں سوز عشق کو پایا سزائے عشقدل ہو گیا کنار میں شعلہ جحیم کا
ناک کی سیدھ میں جاتی سڑک کو کنارے کنارے کھڑے درختوں کی شاخوں نے مل کر محراب دار کر دیا تھا۔ دونوں قطار درخت ایسے گھنے اور آپس میں گتھے ہوے تھے کہ جیسے نہر کا بلند پشتہ۔ یہ کچی سڑک سیدھے جا کرگاؤں کے پاؤں کو چھوتی اور پھر...
شکوہ و شکر کو ثمر بیم و امید کا سمجھخانۂ آگہی خراب دل نہ سمجھ بلا سمجھ
جب بھی ہو مجھ کو تھکن تم کو دعا دیتی ہوںگھر کے کاموں میں مگن تم کو دعا دیتی ہوں
تیرے آنگن میں وفاؤں کا شجر رکھا تھااپنے ہونٹوں پہ دعاؤں کا شجر رکھا تھا
کیا جانو جو اثر ہے دم شعلہ تاب میںیہ وہ ہے برق آگ لگا دے نقاب میں
گاؤں ڈِگھڑی کی بہت ساری کہانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے، مگر یہ دوسری کہانیوں سے زرا مختلف ہے۔ اس میں ابھی آپ کہاں ہیں؟ اور اس میں فرق ہے۔ فرق کیا ہے؟ ابھی طے نہیں کیا جا سکتا کہ کہانی فرق واضح کرنے میں کامیاب ہو پائے، یا...
مینہ رکنے کے بعد دھنک نکل آئے تو پھر ڈراؤنی گھٹائیں نہیں اٹھتیں، اندھیرا نہیں چھاتا۔ بارش بھی بے انتہا نہیں ہوتی اور اب تو بچے بھی اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل کر کیچڑ اور پانی سے کھیلنے لگے تھے۔ اجالا پھیل گیا تھا اور دھنک نکل آئی تھی!...
ایک کوارٹر کے پہلو میں ایک بہت ہی اونچا، مضبوط، گھنیرا اور خوب صورت درخت تھا۔ شہر کے مشہور باغ کو بڑی بد سلیقگی سے کاٹ کاٹ کر بےربط، بد وضع کوارٹر کھڑے کر دیے گئے تھے۔ بےہنگم، نہ ناک درست نہ نقشہ۔ صرف ایک کوارٹر اسی چھتنار اور بلند...
رقم ڈوبنے کا منظر سارے بینک میں کھلبلی مچی ہوئی تھی۔ ہم نے احمد نواز چیمہ سے پوچھا، ’’یہ کیا شور شرابا ہے؟ بولے، ’’یہاں تو روز ایک نہ ایک سیاپہ ہوتا رہتا ہے۔ قبر کھودنے والا ہر میت پر آنسو بہانے بیٹھ جائے تو روتے روتے اندھا ہو جائے۔...
شام کو تاؤجی نے بتایا، ’’مالی سلیم کی بھانجی ہے۔ اس کا آدمی ہندوستان میں تھا۔ گزر گیا۔ ’’ایک دم اس کا دل ڈھے گیا۔ یہ کیسے ہوتا ہے؟ اس نے حیرت سے سوچا۔ کچھ لوگ ادھر، کچھ ادھر اتنی دور۔ اس کی آنکھوں میں لمبی چیتاکمر اور سبز چوڑیاں...
ایک ایسے آدمی کا تصور کیجیئے جس نے کوفے سے امامؓ کو خط لکھا میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں آپ دارالحکومت میں تشریف لایئے حق کا ساتھ دینے والے آپ کے ساتھ ہیں۔ وہ آدمی اپنے وجود کی پوری سچائی کے ساتھ اس بات پر ایمان بھی رکھتا...
دھیمی موسیقی اور مدھم روشنی جھینگا ریستوران کی سحر انگیزی میں اضافہ کر رہی تھی۔ ڈین اپنے دو ستوں ماریا اور ہینس کے ساتھ سی فوڈ کی ڈیلیکسی سے لطف اندوز ہو رہا تھا یکا یک اس کی نظر جھینگوں کی پلیٹ کے ساتھ موجود ہاتھ دھونے کی سنہری بالٹی...
اس سنسان اکیلی روش پر نرگس کی پتیوں کا سایہ جھک گیا۔ بیکراں رات کی خاموشی میں چھوٹے چھوٹے خداؤں کی سرگوشیاں منڈلا رہی تھیں۔ پیانو آہستہ آہستہ بجتا رہا اور اسے ایسا لگا جیسے ساری دنیا، ساری کائنات ایک ذرے کے برابر بھی نہیں ہے اور اس وسیع خلا...
ہم نے پیریؔ کیپ کو طبیعت کے انتہائی چڑچڑے پن اور بدترین صورت حال کے تحت یعنی جنگلی بھیڑیوں کی طرح گرسنہ اور تمام دنیا سے متنفر خیر باد کہا تھا مکمل بارہ گھنٹے ہم نے اس کوشش میں صرف کردیئے تھے کہ کسی نہ کسی طرح۔۔۔ جائز یا ناجائز طریقے، چوری کے ذریعے یا خود کما کر پیٹ پوجا کا سامان کریں، مگر جب ہمیں اس امر کا پورا یقین ہوگا کہ اپنے مقصد میں کسی طرح کامیاب نہیں ہوسکتے، تو ہم نے آگے بڑھنے کا قصد کیا۔۔۔۔۔۔ کدھر؟۔۔۔۔۔۔ بس ذرا آگے!یہ فیصلہ اتفاق آراء سے منظور ہوگیا۔ اب ہم زندگی کی اس شاہراہ پر جس پر ہم ایک مدت سے گامزن تھے سفر کرنے کو تیار تھے۔ اس امر کا فیصلہ بالکل خاموشی میں ہوا۔ اگر اس فیصلے کو کوئی چیز نمایاں طور پور ظاہر کرنے والی تھی تووہ ہماری گرسنہ آنکھوں کی خشمناک چمک تھی۔
عمر کا وہ حصہ ہے جس کو سارتر کا ایک قول عمدگی سے بیان کرتا ہے۔ لکھتا ہے، ’’ایک ہی دن ہے اوروہ بار بار آتا ہے۔ یہ فجر کے وقت ہمیں دیا جاتا ہے اور بوقت مغرب چھین لیا جاتا ہے۔‘‘ اب یہ بھی بات نہیں کہ عمرِ نوح...
سندھ پر گرمی آریائی جنگجوؤں کی طرح حملہ آور ہو چکی تھی۔ میں دوپہر کے کھانے اور قیلولے کا وقفہ لینے اپنے کوارٹر میں آیا تھا مگر گرمی کی شدت مجھے تھر کا تپتا ریگستان محسوس کروا رہی تھی۔ چھت میں لگا پنکھا بھی عیالدار ہاری کی مانند آگ اگلے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books