aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مثلث"
افسانہ نگار کے لیے یہ چند اشارے مرزاغالب کی رومانی زندگی کا نقشہ تیار کرنے میں کافی مدد دے سکتے ہیں۔ رومان کی پرانی مثلث تو ’’ستم پیشہ ڈومنی‘‘ اور ’’کوتوال دشمن تھا‘‘ کے مختصر الفاظ نے ہی مکمل کردیے ہیں۔ ستم پیشہ ڈومنی سے مرزا غالب کی ملاقات کیسے...
نظر سے توجہ کی دیکھا جدھردیا مثل نرگس اسے سیم و زر
ایک تو اور ایک وہ اور ایک میںیہ تین زاویے کسی مثلث قدیم کے
ہم اکٹھے ہی پیدا ہوئے اور خیال ہے کہ اکٹھے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور منٹو نہ مرے اور ہمیشہ مجھے یہ اندیشہ بہت دکھ دیتا ہے۔ اس لیے کہ میں نے اس کے ساتھ اپنی دوستی نباہنے میں کوئی...
’’دہلی سے تین سومیل کے فاصلے پر لاہور ہے۔ میں ضلع لاہور کارہنے والا ہوں۔ ہمارا علاقہ بڑا زرخیز ہے۔ پچھلے سال بارشیں کم ہوئی تھیں۔ اس لیے فصلیں اچھی نہ ہوئیں، اس سال گورومہاراج کی کرپا ہے۔ نہر میں بھی پانی خوب رہا اور بارشیں بھی اچھی ہوگئیں، امید...
پہلے میرا بلند نام محلوں میں رہتی تھی۔ میرا جی ایسا بھٹکا کہ راستہ بھول کر اس نے نیچے اترنا شروع کردیا۔ اس کو اس گراوٹ کا مطلقاً احساس نہ تھا۔ اس لیے کہ اترائی میں ہر قدم پر میرا کا تخیل اس کے ساتھ تھا جو اس کے جوتے...
سب سے پہلے تو ان مسائل کی فہرست بنائیے جن پر اظہار خیال تنقید کے لیے ضروری ہے، پھر سوچئے کہ ان مسائل پر کتنا اظہارخیال ہوا، تو معلوم ہوگا کہ ہمارے اکثر نقاد بنیادی باتوں پر گفتگو کرنا کسر شان سمجھتے ہیں۔ اگر ترقی پسند نقاد ہے تو وہ...
گویا ان کے نزدیک لغت کا اصل کام یہ ہے کہ وہ الفاظ کی اصل معلوم کرے اور ان کے معانی کے مختلف پہلوؤں کو وضاحت سے بیان کرے۔ لیکن الفاظ کی اصل بیان کرنے میں کس حد تک تفصیل سے کام لیا جائے اور معانی بیان کرنے سے کیا...
ڈی۔ جے اور انگرکھا ’’تمہارے پاس D.J ہے؟‘‘ مسٹر اینڈرسن نے پوچھا۔ ’’یہ کیا ہوتی ہے؟‘‘ ’’ڈنرجیکٹ۔ بلیک ٹائی۔‘‘ ’’وہی جس کا کالر سیاہ ساٹن کا ہوتا ہے اور پتلون پر بینڈ بجانے والو ں کی سی ریشمی پٹی لگی ہوتی ہے؟‘‘ ’’سلواتو لو۔ بینک سے ڈسمس ہونے کے بعد...
میرے علی گڑھ کے استاد خواجہ منظور حسین کی کتاب ’’اردو غزل کا خارجی روپ، بہروپ‘‘ جو پاکستان سے حال میں شائع ہوئی ہے، اس سلسلے میں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ انھوں نے مثالوں سے واضح کیا ہے کہ ستم گر، رقیب، چارہ گر، قفس، آشیاں، طوفان، موج، زنجیر، زنداں،...
میرے بیٹھے پر ایک دفعہ بیخودؔ صاحب ان سے ملنے آ گئے۔ دونوں تقریباً ہم عمر ہی تھے۔ گرمجوشی سے ملے۔ منجملہ اور باتوں کے فراقؔ صاحب نے فرمایا، ’’دلّی میں اب کیا رہ گیا ہے؟ نظم کے یہ بادشاہ ہیں اور نثر کا میں۔‘‘ میں نے کہا، ’’اس میں...
شکل کیا بناؤ گےدرد کی مثلث میں
ہجوم کا شور نسبتا بلند ہو گیا۔ یونیورسٹی ہال اور اس کے وسیع برآمدے میں طلبا، جیومیٹری کے پرچے دے رہے تھے۔ مثلث میں دو خطوں کی مجموعی لمبائی تیسرے خط کی لمبائی سے زیادہ ہوتی ہے۔ ایک طالب علم نے سوچا اور اس کا جی چاہاکہ وہ تمام کاغذ...
انا کا صرف محبت علاج ہے آفاقؔتو نوک والے مثلث کو دائرے میں ملا
مثلث کا خط ثالث مجھے مل کر نہیں دیتاکبھی قسمت سے وہ رک جائے تو بارش نہیں رہتی
افسانہ نگار میں نے تو یہ سنا تھا کہ واقعہ ایسا ہونا چاہیے جس میں قاری کو یہ کرید ہو کہ آئندہ کیا ہوگا؟ اسکاٹ جیمس جیسا نقاد بھی یہی کہتا ہے۔ بے نام شخص (مسکراتا ہے) اسکاٹ جیمس؟ وہ بھی کوئی نقاد ہے؟ وہ تو صحافیوں کو ادب کی...
مولانا حالی کے زاویے سے دیکھیے تو حسرت بڑی غلطی پر تھے۔ ہوم رول نامردوں کا نہیں، شریفوں کا، سمجھ داروں کا، معاملہ فہموں کا نعرہ تھا۔ ہمیں مولانا حالی کے نقطۂ نظر سے ہم دردی ہے، اس لیے ہم حسرت اورحسرت کی غزل کو تھوڑی دیر کے لیے نظر...
یہ بھی ہوتا ہے کہ شعر کی غلط قرأت کبھی کبھی معنی کے اصل جوہر کو بےنقاب نہیں ہونے دیتی۔ بالخصوص غزل کے اشعار میں الفاظ کے معانی بعض اوقات مصرع یا شعر کے آہنگ سے متعین ہوتے ہیں۔ بعض الفاظ کی حیثیت مرکزی اور کلیدی ہوتی ہے جن پر...
ایک شخص کسی ماہر نفسیات کے پاس گیا کہ جنسی خیالات ہر وقت میرے ذہن میں سمائے رہتے ہیں۔ میں زندگی سے تنگ آ گیا ہوں، کوئی کام کرہی نہیں سکتا، جنس ہر وقت میرے ذہن پر چھائی رہتی ہے۔ مجھے علاج کی ضرورت ہے۔ ماہر نفسیات نے کچھ بالکل...
نظم کی اصطلاح پہلے تو شاعری کے لئے استعمال ہوتی تھی اور اس کے مقابلے میں نثر کو رکھا جاتا تھا۔ پھر یہ غزل کے علاوہ شاعری کی دوسرے اقسام کے لئے استعمال ہونے لگی مگر جدید تناظر میں نظم وہ صنف سخن ہے جو نہ قصیدہ ہے نہ مثنوی،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books