تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",EEt"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",eet"
غزل
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
احمد سلمان
غزل
مرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو
کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ کوئی راستے میں جدا نہ ہو
بشیر بدر
غزل
میں تلاش میں کسی اور کی مجھے ڈھونڈھتا کوئی اور ہے
میں سوال ہوں کسی اور کا میرا مسئلہ کوئی اور ہے