aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",HtU"
کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والونہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی
کہتا تھا ناصحوں سے مرے منہ نہ آئیوپھر کیا تھا ایک ہو کا بہانہ بہت ہوا
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہوتم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں
ابھی اک شور ہائے و ہو سنا ہے ساربانوں نےوہ پاگل قافلے کی ضد میں پیچھے رہ گیا ہوگا
دشت میں رقص شوق بہار اب کہاں باد پیمائی دیوانہ وار اب کہاںبس گزرنے کو ہے موسم ہاؤ ہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
مٹ جائیں ایک آن میں کثرت نمائیاںہم آئنے کے سامنے جب آ کے ہو کریں
وہ ماہ وش وہ ماہ رو وہ ماہ کام ہو بہو تھیں جس کی باتیں کو بہ کو اس سے عجب تھی گفتگوپھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
انداز ہو بہو تری آواز پا کا تھادیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا
نہ بایزید، نہ شبلی، نہ اب جنید کوئینہ اب و سوز، نہ آہیں، نہ ہاؤ ہو خانے
پھر اس کے بعد شہر میں ناچے گا ہو کا شورمیں آخری صدا ہوں مجھے مار دیجئے
ہو کا عالم ہے یہاں نالہ گروں کے ہوتےشہر خاموش ہے شوریدہ سروں کے ہوتے
وہ آئینہ تو نہیں تھا پر آئینے سا تھاوہ ہم نہیں تھے مگر یار ہو بہ ہو ہم تھے
آپ تو ہو بہ ہو وہی ہیں جومیرے سپنوں میں سیر کرتا ہے
کوئی اس شہر کو تاراج کر دےہوئی ہے میری وحشت ہا و ہو بن
محفل رخصت ہمیشہ ہےآؤ اک حشر ہا و ہو ٹھہرے
فرقت میں وصلت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میںآشوب وحدت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
ہائے ہو میں ہر ایک کھویا ہےکون یاں غم گسار ہے اپنا
کسی طرح بھی یہ ویرانیاں ہوں ختم مریشراب خانے کے اندر کی ہاؤ ہو جاؤں
کسی جانب سے بھی پرچم نہ لہو کا نکلااب کے موسم میں بھی عالم وہی ہو کا نکلا
کوئی بھی تجھ سا مجھے ہو بہ ہو کہیں نہ ملاکسی کسی میں اگرچہ ملی کوئی کوئی بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books