تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",Vcf"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",vcf"
غزل
نہ سماعتوں میں تپش گھلے نہ نظر کو وقف عذاب کر
جو سنائی دے اسے چپ سکھا جو دکھائی دے اسے خواب کر
محسن نقوی
غزل
ظہیرؔ دہلوی
غزل
شوق کی آگ نفس کی گرمی گھٹتے گھٹتے سرد نہ ہو
چاہ کی راہ دکھا کر تم تو وقف دریچہ و بام ہوئے
ابن انشا
غزل
ترے واسطے ہے یہ وقف سر رہے تا ابد ترا سنگ در
کوئی سجدہ ریز نہ ہو سکے تو نہ ہو مری ہی جبیں سہی