aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آخرت"
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
ایک بات اور پتے کی میں بتاؤں تجھ کوآخرت بنتی چلی جائے گی دنیا نہ بنا
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
مرا آخرت پہ تو ہے یقیں کہیں زہر ہو نہ یہ انگبیںمیں حقیقت اس کو سمجھ لوں اور وہ فسانہ ہو کہیں یوں نہ ہو
ہمیں آخرت میں عامرؔ وہی عمر کام آئیجسے کہہ رہی تھی دنیا غم عشق میں گنوا دی
نہيں جنس ثواب آخرت کي آرزو مجھ کو وہ سوداگر ہوں ، ميں نے نفع ديکھا ہے خسارے ميں
جو ذکر آتا ہے آخرت کا تو آپ ہوتے ہیں صاف منکرخدا کی نسبت بھی دیکھتا ہوں یقین رخصت گمان باقی
دنیا و آخرت میں طلب گار ہیں ترےحاصل تجھے سمجھتے ہیں دونوں جہاں میں ہم
توشۂ آخرت کا فکر رہےجی سے جانے کا ہے سفر نزدیک
آخرت عن قریب ہے قادرؔکیا کیا زاد سفر میں رکھا ہے
سنوارے آخرت یا زندگی کوکہاں اتنی بھی مہلت آدمی کو
تو یہ جانتا ہے پھر بھی نہیں فکر آخرت کیتری موت رفتہ رفتہ ترے پاس آ رہی ہے
مرنے کے بعد اس کی مہلت نہیں ملے گیکر آخرت کا پیارے سامان زندگی میں
جواب دینا چاہے گر تو منکر و نکیر کوتو فکر آخرت میں اپنے آپ کو نچوڑ تو
دنیا ہو آخرت ہو وہ سب کو سنوار دےتوفیق عشق جس کو بھی پروردگار دے
تمہارے ساتھ ہے دنیا و آخرت میریتمہارے بعد مرے دو جہاں کی ویرانی
جانتے تھے آخرت کا ہے سفرآ گئی شام جدائی چل پڑے
اپنی دنیا سنوار لو لیکنآخرت کو بھی کامیاب کرو
محو غفلت ہیں اہل دنیا سبآخرت اہل دیں بناتے ہیں
میرا سامان آخرت مولاچشم نادم کا اک نگیں تنہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books