تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بنيان"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "بنيان"
غزل
کبھی بیٹھے سب میں جو روبرو تو اشارتوں ہی سے گفتگو
وہ بیان شوق کا برملا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
تم میری اک خود مستی ہو میں ہوں تمہاری خود بینی
رشتے میں اک عشق کے ہم تم دونوں بے بنیاد ہوئے
جون ایلیا
غزل
کون صحراؤں کی پیاس ہے ان مکانوں کی بنیاد میں
بارشوں سے اگر بچ بھی جائیں تو دریا نہیں چھوڑتا