تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "صلیب"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "صلیب"
غزل
میں سمجھتا ہوں اسے خوش نصیب کوئی چومتا ہے اگر صلیب
کہ یہ ساز مرگ ہی زندگی کا ترانہ ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
غزل
کھلی فضاؤں میں سانس لینا عبث ہے اب تو گھٹن ہے ایسی
کہ چاروں جانب شجر کھڑے ہیں صلیب صورت تمام لکھنا