aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹیکے"
کھڑی ہوئی ہے عصا ٹیکے نرگس بیماراس انتظار میں ہے دیکھیے کب آئے بہار
دیکھ کر چاند ستارے بھی ہیں عش عش کرتےمانگ ٹیکے پہ جو یاقوت جڑا ہوتا ہے
گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کیدر و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا
ہے پہلو میں ٹکے کی اک حسینہتری فرقت گزاری جا رہی ہے
تو بھی کھو جائے گی ٹپکے ہوئے آنسو کی طرحدیکھ اے گردش ایام مرے ساتھ نہ چل
آنکھوں سے حیا ٹپکے ہے انداز تو دیکھوہے بو الہوسوں پر بھی ستم ناز تو دیکھو
رنگ ہوا سے یوں ٹپکے ہے جیسے شراب چواتے ہیںآگے ہو مے خانے کے نکلو عہد بادہ گساراں ہے
اپنے بیٹے کا چوم کر ماتھامجھ کو ٹیکہ لگا رہی ہوگی
کبھی رکا نہیں کوئی مقام صحرا میںکہ ٹیلے پاؤں تلے سے سرکتے رہتے ہیں
ٹپکے گا لہو اور مرے دیدۂ تر سےدھڑکے گا دل خانہ خراب اور زیادہ
جب ریتیلے ہو جاتے ہیںپربت ٹیلے ہو جاتے ہیں
ہر بن مو سے دم ذکر نہ ٹپکے خوں نابحمزہ کا قصہ ہوا عشق کا چرچا نہ ہوا
جو ٹپکے کاسۂ دل میں تو عالم ہی بدل جائےوہ اک آنسو مگر اے چشم تر آساں نہیں ہوتا
سرد ہواؤں سے تو تھے ساحل کے ریت کے یارانےلو کے تھپیڑے سہنے والے صحراؤں کے ٹیلے تھے
سخن کی نہ تکلیف ہم سے کرولہو ٹپکے ہے اب شکایت کے بعد
کیا جرأتیں جو ہم کو درباں تمہارا ٹوکےکہہ دو کہ یہ تو جانے پہچانے آدمی ہیں
آنکھوں سے مستی نہ لبوں سے امرت ٹپکے گاشیشہ و جام شرابوں سے خالی ہو جائیں گے
سبز نارنجی سنہری کھٹی میٹھی لڑکیاںبھاری جسموں والی ٹپکے آم جیسی عورتیں
ہمارے پاؤں میں کیلیں اور آنکھوں سے لہو ٹپکےہماری جو بھی حالت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
اس ماتھے کو چومے کتنے دن بیتےجس ماتھے کی خاطر تھا اک ٹیکا چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books