aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کباب"
آتش غم میں دل بھنا شایددیر سے بو کباب کی سی ہے
واعظا چھوڑ ذکر نعمت خلدکہہ شراب و کباب کی باتیں
کیا ضرورت ہے بحث کرنے کیکیوں کلیجہ کباب کرتے ہو
حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گلگوںمسجد میں دھرا کیا ہے بجز موعظہ و پند
جگر کے ٹکڑے ہوئے جل کے دل کباب ہوایہ عشق جان کو میرے کوئی عذاب ہوا
عام حکم شراب کرتا ہوںمحتسب کو کباب کرتا ہوں
بوئی کباب سوختہ آئی دماغ میںشاید جگر بھی آتش غم نے جلا دیا
ہے ہجر تو کباب نہ کھانے سے کیا حصولگر عشق ہے تو کیا ہمیں مر جانا چاہیے
مرے قدح میں ہے صہبائے آتش پنہاںبروئے سفرہ کباب دل سمندر کھینچ
کچھ نہ پوچھو کہ آتش غم سےجگر و دل کباب ہیں دونوں
ظاہر ہے طرز قید سے صیاد کی غرضجو دانہ دام میں ہے سو اشک کباب ہے
اب ہوا سب سیں فارغ التحصیلبے خودی کی کتاب دیکھا ہوں
ہے ہجر تو کباب نہ کھانے سے کیا اصولگر عشق ہے تو کیا ہمیں مر جانا چاہیے
رقیب نام نہ لے عشق کا جتا دینایہ شعلہ وہ ہے جلا کر کباب کر دے گا
اک آگ لگ رہی ہے سینوں میں کچھ نہ پوچھوجل جل کے ہم ہوئے ہیں اس بن کباب کیا کیا
شاید کباب کر کر کھایا کبوتر ان نےنامہ اڑا پھرے ہے اس کی گلی میں پر سا
چھپانا کیا ایک کا تھا منظور آج تک ہیں جو چار مشہورزبور توریت مصحف انجیل پانچویں ہے کتاب عارض
غیروں سے مل چلے تم مست شراب ہو کرغیرت سے رہ گئے ہم یکسو کباب ہو کر
کہاں تلک کہوں ساقی کہ لا شراب تو دےنہ دے شراب ڈبو کر کوئی کباب تو دے
کیا سبھی سینے جل چکے کیا سبھی دل پگھل چکےبوئے کباب اب نہیں آہ جگر گداز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books