aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़िरदौसी"
شعر گوئی ہے وہ شے جن کا صلہ دینے کوخواب فردوسی خوش فکر میں رستم آیا
آئی جدائی ایسی کہ ملنا محال ہےہم تو ہیں دلی شہر میں وہ نینی تال ہے
کر دے معاف مجھ کو وہ ایسا میں کیا کروںسر نیچے کر کے خود کو میں الٹا کھڑا کروں
مانا کہ ٹیڑھی ہے یہ وفا کی ڈگر وگرہر حال میں اسی پہ کریں گے سفر وفر
کوچے میں ان کے جانا مانا کہ پر خطر ہےموسل سے کیوں ڈریں ہم جب اوکھلی میں سر ہے
لطف خرام ساقی و ذوق صدائے چنگیہ جنت نگاہ وہ فردوس گوش ہے
نہ کر دیں مجھ کو مجبور نوا فردوس میں حوریںمرا سوز دروں پھر گرمی محفل نہ بن جائے
واعظ سلام لے کہ چلا مے کدے کو میںفردوس گم شدہ کا پتا یاد آ گیا
بنام زہرہ جبینان خطۂ فردوسکسی کرن کو جگاؤ بڑا اندھیرا ہے
اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجودحسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
فردوس جو تیرا ہے کسی نے نہیں دیکھاافرنگ کا ہر قریہ ہے فردوس کی مانند
آتش عشق وہ جہنم ہےجس میں فردوس کے نظارے ہیں
پھر یہ دیکھو کہ زمانے کی ہوا ہے کیسیساتھ میرے مرے فردوس جواں تک آؤ
وہ مست نگاہیں ہیں یا وجد میں رقصاں ہےتسنیم کی لہروں میں فردوس کی رعنائی
مناظر تھے جو فردوس تصوروہ سب مستور ہوتے جا رہے ہیں
وہ دل حریف جلوۂ-فردوس بن گیاجس دل میں تیرے غم کے شرارے چلے گئے
شیخ جی ہم تو جہنم کے پرندے ٹھہرےآپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہوگی
واعظ فریب شوق نے ہم کو لبھا لیافردوس کے خیال پہ ہم رقص کر گئے
وہ جو ہوئے فردوس بدر تقصیر تھی وہ آدم کی مگرمیرا عذاب در بدری میری نا کردہ گناہی ہے
اے خدا اب ترے فردوس پہ میرا حق ہےتو نے اس دور کے دوزخ میں جلایا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books