تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मेहर"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "मेहर"
غزل
مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیں
اور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارہ جانے ہے
میر تقی میر
غزل
امیر خسرو
غزل
کیوں یہ مہرانگیز تبسم مد نظر جب کچھ بھی نہیں
ہائے کوئی انجان اگر اس دھوکے میں آ جائے تو
عندلیب شادانی
غزل
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا