aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रवानी"
ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئیآج پھر یاد محبت کی کہانی آئی
نقش کوئی باقی رہ جائے مشکل ہےآج لہو کی روانی میں ہے زور بہت
بات چیت میں جس کی روانی مثل ہوئیایک نام لیتے میں کچھ رک سا جاتا ہے
چڑھتے ہی دھوپ شہر کے کھل جائیں گے کواڑجسموں کا رہ گزار روانی میں آئے گا
سامنے جب کوئی بھرپور جوانی آئےپھر طبیعت میں مری کیوں نہ روانی آئے
ندی نے دھوپ سے کیا کہہ دیا روانی میںاجالے پاؤں پٹکنے لگے ہیں پانی میں
شدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کومیں دیکھتا رہا دریا تری روانی کو
کیوں ضروری ہے کسی کے پیچھے پیچھے ہم چلیںجب سفر اپنا ہے تو اپنی روانی چاہیئے
متقابل ہے مقابل میرارک گیا دیکھ روانی میری
مدتوں سے ساکت و جامد ہے یہ نایاب دلکون اس دریا کی موجوں کی روانی لے گیا
پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہےخود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے
ہاتھ مرے پتوار بنے ہیں اور لہریں کشتی میریزور ہوا کا قائم ہے دریا کی روانی باقی ہے
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
میں اپنے آپ میں گہرا اتر گیا شایدمرے سفر سے الگ ہو گئی روانی مری
اب اختیار میں موجیں نہ یہ روانی ہےمیں بہہ رہا ہوں کہ میرا وجود پانی ہے
کچھ بھی لکھنے کا ہنر تجھ کو اگر مل جائےعشق کو اشکوں کے دریا کی روانی لکھنا
نہیں نگار کو الفت نہ ہو نگار تو ہےروانیٔ روش و مستیٔ ادا کہیے
محبتیں وہ پرانی کہاں سے لائیں ہمرکی ندی میں روانی کہاں سے لائیں ہم
میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کیاللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی
مجھ کو ہے موج موج گرہ باندھنے کا شوقپھر شہر کی طرف نہ روانی نکل پڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books