aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लब्बैक"
تھا مرا منہ نہ قابل لبیککعبہ مجھ کو دکھا دیا تو نے
یہ حور بہشتی کی طرف سے ہے بلاوالبیک کہ مقتل کا صلا میرے لیے ہے
میں خاک خود تجھے لبیک کہنے والوں میںمجھے بلاوا نہ دے میرا انتظار نہ کر
ہم بھی لبیک کہیں اور فسانہ بن جائیںکوئی آواز سر کوہ ندا چاہتی ہے
نہ ملائیں گے وہ نہ آئیں گےجوش لبیک و مرحبا کب تک
جب روح سے کہتے ہو کہ لبیک حسیناپھر جی سے یزیدوں کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا
کس کی کشتی تہ گرداب فنا جا پہنچیشور لبیک جو فانیؔ لب ساحل سے اٹھا
ہو یہ لبیک حرم یا یہ اذان مسجدمے کشو قلقل مینا کی صدا یاد رہے
لبیک پہلے ہم نے کہا تھا رسول حسنہو کارزار عشق تو پرچم ملے ہمیں
اس نے مری آواز پہ لبیک پکارااس عالم غربت میں اک انسان ابھی ہے
میں رزق کی آواز پہ لبیک کہوں گاہاں مجھ کو زمینوں سے محبت نہیں کوئی
میں نے جس ذات کو لبیک کہا ہے اس کےجلوۂ پاک سے آگے کہیں کچھ ہو تو کہوں
ڈگمگانا تھا ادھر پائے طلب کا بسملشور لبیک ادھر جانب منزل سے اٹھا
نعرۂ رند خراباتی نہ لبیک حرمتو نے اٹھ کر بزم کو شہر خموشاں کر دیا
عزت نفس کا ہے یہ تقاضا حسن سلوک کریں دونوںاس کو ہم لبیک کہیں گے رسم وفا نبھائے تو
سنے کیوں کر وہ لبیک حرم کوجسے ناقوس کی آئے صدا خوش
خود سے فرار پانے کے اس مرحلے پہ ہیںلبیک کہہ اٹھیں گے کوئی بھی پکار لے
کون اس دشت میں کہتا مجھے محسنؔ لبیکاپنی ہی خاک نوا گونج کے لوٹ آئی تھی
میرے ہر سجدے سے لبیک کی آواز آئیآستاں بھی تو مرے نزد جبیں آ پہنچا
تنکوں کے ارمان لبیک لبیکطوفان طوفان لبیک لبیک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books